Handy Mile

Handy Mile in this page we send the urdu resipy for your knowledge and your experience. please follow this page
1. like
2.shear
3.subscribe

12/28/2023
11/22/2023

Sandwich 🥪🥪🥪

11/22/2023

Bonless chicken 🍗🐓🍗

06/05/2023

سیخ کباب مصالحہ
اجزاء۔
قیمہ (دوبار پساہوا) 1/2کلو
ادرک لہسن کاپیسٹ 1کھانے کا چمچہ
پسی لال مرچ 1چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ 1چائے کاچمچہ
نمک1چائے کاچمچہ
کٹاہوا دھنیا 1چائے کا چمچہ
کٹازیرہ 1چائے کاچمچہ
انڈا 1پھینٹاہوا
ڈبل روٹی 2سلائس
مصالحہ کے اجزائ۔
پیاز1بڑی
نمک 1چائے کا چمچہ
پسی لال مرچ 1-1/2چائے کا چمچہ
ادرک لہسن کاپیسٹ 1کھانے کا چمچہ
گرم مصالحہ 1چائے کا چمچہ
تیل 1/2کپ
پھنٹا ہو ا دہی 1/2کپ
تیل 1/2کپ
پھنٹا ہو ا دہی 1/2کپ
مکھن 4اونس
کوکونٹ ملک 2کھانے کے چمچے
ٹماٹر 2کھانے کے چمچے
ہری مرچ 2عدد
ادرک (جولین )2کھانے کے چمچے
ترکیب۔
پہلے کباب کو 1کھانے کے چمچے ادرک لہسن کا پیسٹ 1چائے کا چمچہ پسی لال مرچ 1چائے کا چمچہ گرم مصالحہ 1چائے کا چمچہ نمک 1چائے کاچمچہ دھنیا کٹازیرہ 1پھنٹاہوا انڈا،2عدد پانی میں ڈوبے ہوئے ڈبل روٹی کے سلائس ملاکر سیخ کباب بنالیں ۔
اب ان کوپین میں فرائی کرلیں اور کوئلے کادم لگا کرالگ رکھ دیں ۔
اب مصالحہ بنانے کے لئے ایک پین میں تیل اور مکھن گرم کرلیں اب اس میں اُبلاہوا مصالحہ ڈال کر 5منٹ کے لئے فرائی کرلیں ۔اب اس میں سیخ کباب شامل کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں ۔
آخر میں اس میں گھلاہوا کوکونٹ ملک ، ہری مر چ اور ادرک شامل کرکے 5منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں ۔
اب اسے روغنی نان کے ساتھ سرو کریں



Delicious Snacks😋
05/22/2023

Delicious Snacks😋

Address

Fresno, CA

Telephone

+923020675688

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Handy Mile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Handy Mile:

Share