Pakistani Nawabi Hotel

Pakistani Nawabi Hotel حی الفردوس طریق المدینہ جنب محطتہ سلیم مجمع بن زیدان، تبوک
جوال: 0541030263
hi alfardos tariq almadina janb mahtatah salim mujama ban zidan, tabok

24/07/2026

جمعے کے دن کثرت سے درود شریف پڑھا کریں ۔
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

24/07/2026

صبح کا ناشتہ چاۓ پراٹھا مرغی چنے یا پھر ہو انڈہ پراٹھا ۔۔۔۔
پاکستانی نوابی ہوٹل میں لطف اندوز ہوں۔

23/07/2026

کس کس کو پسند ہے ؟

23/07/2026

پاکستانی نوابی ہوٹل صبح کا ناشتہ ہو یا پھر دن کا کھانا سب کچھ ملے گا۔
مزیدار ذائقہ ایسا کہ دل مانگے اور۔۔۔۔۔

تو کب تشریف لا رہے؟؟؟

21/07/2026

🍲 نوابی پاکستانی ہوٹل کی اسپیشل چکن ہانڈی! 😋

کریم، مکھن اور خوشبودار مصالحوں سے تیار کی گئی ہماری چکن ہانڈی ہر لقمے میں خالص دیسی ذائقے کا احساس دلاتی ہے۔

✨ نرم و رسیلا چکن، گاڑھی گریوی اور لاجواب ذائقہ، جو ہر فوڈ لوور کی پہلی پسند بن جائے۔

🍽️ اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہمارے ہوٹل تشریف لائیں یا گھر بیٹھے اپنا آرڈر کریں اور گرم گرم چکن ہانڈی کا مزہ لیں۔

📍 نوابی پاکستانی ہوٹل
📞 ابھی آرڈر کریں یا آج ہی وزٹ کریں!

نوابی ذائقہ، نوابی مہمان نوازی! ❤️

21/07/2026

🥩 نوابی پاکستانی ہوٹل کی اسپیشل بیف کڑاہی! 🔥

خالص دیسی مصالحوں، تازہ اجزاء اور لاجواب ذائقے سے تیار کی گئی ہماری بیف کڑاہی ہر کھانے کو خاص بنا دیتی ہے۔

🍽️ فیملی کے ساتھ ہمارے ہوٹل تشریف لائیں اور نوابی ذائقوں سے لطف اندوز ہوں، یا گھر بیٹھے اپنا آرڈر کریں اور گرم گرم بیف کڑاہی اپنے دروازے پر حاصل کریں۔

📍 نوابی پاکستانی ہوٹل
📞 ابھی آرڈر کریں یا آج ہی وزٹ کریں!

ذائقہ بھی نوابی، مہمان نوازی بھی نوابی! ❤️

20/07/2026

جب بات ہو روایتی ذائقے کی، تو ہمارا اچار گوشت ہر نوالے میں گھر کے کھانے جیسا لطف دیتا ہے۔
✅ بہترین گوشت
✅ خالص مصالحے
✅ تازہ اور منفرد ذائقہ
✅ ہر کھانے کے ساتھ بہترین انتخاب
آج ہی تشریف لائیں یا پھر آرڈر کریں ۔۔۔

20/07/2026

تازہ پالک اور نرم آلو، خوشبودار مصالحوں کے ساتھ تیار کی گئی لذیذ آلو پالک جو ہر نوالے میں گھر کے کھانے کا اصل مزہ دے۔

20/07/2026

سنہری رنگ، خستہ اوپر سے، اندر سے نرم اور رسیلا! 😋
ہمارا سجی چکن روایتی مصالحوں میں میرینیٹ کر کے تازہ تیار کیا جاتا ہے تاکہ ہر نوالہ ذائقے سے بھرپور ہو۔

ابھی پاکستانی نوابی ہوٹل تشریف لائیں اور سجی چکن کا مزہ لیں ۔۔۔

19/07/2026

کہاں ہیں کلیجی کے شوقین لوگ؟؟؟؟
پاکستانی نوابی ہوٹل جہاں ذائقہ اور معیار ایک ساتھ

Address

Tabuk
43983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Nawabi Hotel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share