11/06/2026
آنکھ نم ہو تو "درود" بہار ھے خیال ویران ہو تو "درود" رونق ھے سوچ اداس ہو تو "درود تازگی هی فضا مایوس ہو تو "درود" امید ھے وجود تلخ ہو تو "درود" شہد ھے اور دل مردہ ہو تو "درود" زندگی ھے اللہ پاک ہمسبکو درود پاک پڑھنے کی توفیق دے آمین
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ﷺ