Prime TV

Prime TV Welcome to Prime TV, Our aim is to keep you updated and to share Photos, Videos, Reels, News and Explore KSA🇸🇦 🤲.Please do Follow us to support..
(2)

خانہ کعبہ کی ایک جھلک، دنیا کی ہزاروں خوشیوں سے بڑھ کر ہے۔۔۔۔۔
11/07/2026

خانہ کعبہ کی ایک جھلک، دنیا کی ہزاروں خوشیوں سے بڑھ کر ہے۔
۔
۔
۔
۔

🚨 بریکنگ نیوزپاکستانی کارگو طیارہ شارجہ سے کراچی آتے ہوئے بحیرۂ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 5 عملے کے ارکان سو...
08/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز
پاکستانی کارگو طیارہ شارجہ سے کراچی آتے ہوئے بحیرۂ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں 5 عملے کے ارکان سوار تھے۔ ریسکیو ٹیمیں ملبے اور لاپتہ عملے کی تلاش میں مصروف ہیں، جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
🤲 اللہ تعالیٰ متاثرین پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

08/07/2026

اللہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہوں۔ 💚
🤲🤲🤲

کاش ہر دعا کا اختتام مکہ کی حاضری پر ہو۔
02/07/2026

کاش ہر دعا کا اختتام مکہ کی حاضری پر ہو۔

01/07/2026

اللہ اکبر

🏆 فیفا ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے امکانات🇩🇪 جرمنی — 0٪ (ٹورنامنٹ سے باہر) 😭😭😭😭🇲🇦 مراکش — 1٪🇪🇸 اسپین — 4.9٪🇵🇹 پرتگال — 5٪🇧🇷 بر...
30/06/2026

🏆 فیفا ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے امکانات

🇩🇪 جرمنی — 0٪ (ٹورنامنٹ سے باہر) 😭😭😭😭🇲🇦 مراکش — 1٪🇪🇸 اسپین — 4.9٪🇵🇹 پرتگال — 5٪🇧🇷 برازیل — 8٪🏴 انگلینڈ — 11٪🇦🇷 ارجنٹینا — 13٪🇫🇷 فرانس — 16٪

💬 آپ کے خیال میں اس بار فیفا ورلڈ کپ 2026 کون جیتے گا؟

28/06/2026

🇸🇦 اہم اطلاع
یکم جولائی 2026 سے Qiwa ایسے غیر ملکیوں کو کمپنیوں کے ریکارڈ سے خودکار طور پر ہٹا دے گا جن کے ورک پرمٹ کی مدت 3 ماہ سے زائد عرصہ پہلے ختم ہو چکی ہے۔

اپنے رب سے امید کبھی نہ توڑو، کیونکہ وہ ناممکن کو بھی ممکن بنا دیتا ہے-۔۔۔۔۔۔
28/06/2026

اپنے رب سے امید کبھی نہ توڑو، کیونکہ وہ ناممکن کو بھی ممکن بنا دیتا ہے-
۔
۔
۔

۔
۔
۔

27/06/2026

سعودی عرب🇸🇦 کی ایران کے بحرین پر حملوں کی شدید مذمت

Address

Malaz
Riyadh
11471

Telephone

+966581890764

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prime TV:

Share