what's going on in saudi arabia

what's going on in saudi arabia food lover, funny videos,intrested videos,condition of saudi arabia,
makkah and haram videos

20/10/2022
06/10/2022
03/10/2022

کہ چالہ خوب نہ ورزی دا غزل واورے نو ڈاریک بہ نشہ شے😛😁 او کہ تاسو پے پویا شوے نو ماتہ یے ھم ترجمہ اوکے😂😂
دہ پنی پوسٹ کتلو دپارہ ریکوسٹ ھم سنیڈ کے

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں. 2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا اس...
03/10/2022

1۔ روزانہ ایک دیسی ڈلی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔

7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔

8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔

11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔

12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔۔۔تمام امت مسلمہ کے لئے دعائے خیر کریں🤲😇❤️

19/09/2022

سی سی سی سعودی عرب میں شامل ہونے والے کارکنوں کے لیے اہم پیغام

• ٹرانس عربین سی سی سی کمپنی میں بھرتی کے لیے کل 90000 وصول کر رہا ہے۔ جبکہ دیگر تمام ایجنسیاں اس رقم سے دوگنا وصول کر رہی ہیں۔

• درخواست دہندگان کو صرف اس وقت ایجنسی میں اپنا پاسپورٹ جمع کرانے کی ضرورت ہے جب ان کی سی سی سی کمپنی سے منظوری مل جائے۔ کسی بھی ایجنسی میں منظوری سے پہلے اپنا پاسپورٹ جمع نہ کریں۔

• ccc سعودی عرب اور قطر میں ملازمت کے لیے درخواست دینا۔ امیدوار کو •اپنا سی وی پاسپورٹ کاپی اور سی سی سی تجربہ کا سرٹیفکیٹ ٹرانس عربین آفس میں جمع کروانا ہوگا۔

شکریہ

18/09/2022

🤣😅🤣🥰🤣🥰🤣🥰

یہ ماں جی اس وقت مکہ مکرمہ میں اپنی گھر والوں سے کہیں کھو گئی ہے۔ اپنے بیٹے کا نام ہارون اور شوہر کا نام نادر بتا رہی ہے...
18/09/2022

یہ ماں جی اس وقت مکہ مکرمہ میں اپنی گھر والوں سے کہیں کھو گئی ہے۔ اپنے بیٹے کا نام ہارون اور شوہر کا نام نادر بتا رہی ہے اور سوات سے ہے۔ اگر کوئی جاننے والا ہو تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کریں۔

Contact number :
+966568396480
Farman
Maa ji is with Farman, near the Wazarqtul Hajj and Umra office……

Address

Riyadh
Riyadh
12221

Telephone

+966562290541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when what's going on in saudi arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to what's going on in saudi arabia:

Share

Category