A.k.Hub111

A.k.Hub111 Hy Every one
We'll 🫴
I hope you understand with my posts and video's

28/11/2025

😔

27/05/2025

*📍ذکر الہٰی سے اپنے دلوں کو منور کیجے کم از کم تین مرتبہ پڑھیں*

*• لَآ اِلَهَ اِلَّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَّسُول اللّهِ* 🌿
*• سُبْحَانَ اللّٰه*🌷
*• اَلْحَمْدُ لِلّٰه* 🌹
*• اَللّٰهُ اَكْبَر*🪷
*• لَآ إِلٰهَ إِلَّا اللّٰه*🌼
*• لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلّٰا بِاللّٰه*🌻
*• سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ*🌺
*• سُبْحَانَ اللّٰهِ الْعَظِيْم*🌸
*• اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ*🫀
*• اَللّٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْجَنَّةَ وَأَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ*🤲🏻
*• اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ*🍁
*• اَسْتَغْفِرُاللّٰهَ رَبِّىْ مِنْ کل ذَنبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ*✨
*• حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ*🌸 ✨

25/05/2025

اس ویڈیو نے ایکشن کمیٹی کے خلاف آج کی اٹھنے والی تمام آوازوں کو خاموش کروا دیا 🍁💪✌️

25/05/2025

لگتا ہے مظفر آباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کے عوامی آپریشن نے آر پار سارے آپریشنز کا بڑا آپریشن کر دیا ہے۔

25/05/2025

✌♥عوامی ایکشن کمیٹی کا نیا نعرہ
ڈنگر ہمارے رسا تمہارے نا منظور نامنظور

25/05/2025

لال چوک مظفرآباد آمان کشمیری صاحب نے تقریر نہیں کی ہے کیا وجہ چھوٹے چھوٹے بونے ناراض ہو رہے تھے یا گلہ خراب تھا ؟

25/05/2025

خواجہ مہران ایڈوکیٹ💯
اگر مطالبات نہ تسلیم کیے گے تو اس کے بعد جو کال ہوگی سیدھا مظفرآباد اسمبلی کی طرف ہوگی اب کوئی معافی نہیں

25/05/2025

عوامی ایکشن کمیٹی نے 77برس کا کچرا ایک سائیڈ پر لگایا تکلیف تو ہوگی
✌️

24/05/2025

💪بس آج کشمیری عوام نے ثابت کردیا گیڈروں کی سو سالہ زندگی سے شیرکی ایک دن کی زندگی بہتر ہے💪کشمیریات🍁💪

24/05/2025

پونچھ ڈویژن اور میرپور ڈویژن کے قافلے ابھی راستے میں ہیں مظفرآباد پہلے ہی فل ہو چکا ہے

22/05/2025

بھارت کا معصوم بچوں کو نشانہ بنانا اخلاقی دیوالیہ پن کی انتہا ہے،وزیراعظم پاکستان

22/05/2025

بجلی والو اپنا قبلہ درست کرو
لگتا ہے آپ کو شوک ہو گیا ہے ہر کام ڈنڈے سے ہو

Address

Mecca
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A.k.Hub111 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share