Adrees Rafiq

Adrees Rafiq Lahore sab ki jan

29/08/2021
31/07/2021

بات کچھ یوں ہے کہ...!!!✔😊 نسل اچھی ہو تو انسان دھوکا نہیں دیتا💯

Adwans eid mubharak
17/05/2020

Adwans eid mubharak

13/05/2020

(شوگر قوت باہ اور اعصابی کمزوری کیلئے خاص انشاءاللہ مجرب نسخہ)
ھوالشافی مصطگی رومی اصلی 20گرام۔اسگندھ 50گرام
موصلی سفید انڈین۔ثعلب مصری۔ثعلب پنجہ۔ثعلب دانہ
ستاور۔بہمن سفید۔بہمن سرخ۔تالمکھانہ۔گڑمار بوٹی ہر ایک 50گرام۔طباشیر اصلی بانس والی 20گرام۔سلاجیت اصلی 10گرام۔الائچی خورد 10گرام۔کرنجوہ 100گرام۔چاسکو
اندر جو تلخ۔تخم کریلا۔کریلا خشک۔تخم جامن۔سرنجاں شیریں۔قسط شیریں۔ہر ایک 50گرام۔چھلکا اسپغول 200گرام۔گودہ کوڑتمہ 20گرام۔مغز بادام 100گرام
مغز پستہ 100گرام۔
ترکیب تیاری تمام ادویات کو کوٹ پیس کر چھان لیں سفوف بنا لیں
خوراک صبح شام نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں
کورس دوائی 3ماہ جو دوائی پہلے استعمال کر رہے آہستہ آہستہ چھوڑیں انشاءاللہ مکمل طور پر شفاء ہوگی اور انشاءاللہ دوبارہ نہیں ہوگی۔
10سے 15سالوں سے شوگر کیلئے آزمودہ نسخہ ہے ضرور قدر کیجئے گا حکماء حضرات اس نسخے کے اجزاء سے اسکی افادیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں لیجئے یہ نسخہ بھی عام کر دیا کہ کسی کا نفع ہو انشاءاللہ اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں
نوٹ یہ نسخہ کے اجزاء زیادہ ہیں اور کچھ قیمتی بھی لیکن فوائد انشاءاللہ لاجواب ہیں آپ کو جڑی بوٹیوں کی شناخت معلومات ہیں تو خود ہر ایک چیز خالص اور اصلی دیکھ کر ضرور بنائیں اور انشاءاللہ نفع پائیں ورنہ کسی قابل اعتماد حکیم سے بنوائیں جو مجھ سے منگوانا چاہیں تو تیار شدہ منگوا سکتے ہیں مقصد آپ کا نفع ہے انشاءاللہ

Address

Jubail

Telephone

+966596346153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adrees Rafiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category