14/06/2026
الیکٹریشن اور ہیلپرز درکار ہیں! 🇸🇦نوکری کی تفصیلات:عہدے اور تنخواہ:ٹائلز میسن (20 افراد): 3,500 سعودی ریالپلمبر: 2,400 سعودی ریالالیکٹریشن: 2,400 سعودی ریالپلمبر اور الیکٹریشن ہیلپرز: 1,700 سعودی ریالقومیت: کسی بھی قومیت کے لوگ اپلائی کر سکتے ہیںڈیوٹی کی جگہ: ریاضڈیوٹی کے اوقات: 10 گھنٹے روزانہرہائش: کمپنی کی طرف سے دی جائے گیٹرانسپورٹیشن: کمپنی کی طرف سے دی جائے گیکھانا: اپنا (کمپنی کی طرف سے نہیں ہے)ضروری کاغذات:ویلڈ اقامہ (Valid Iqama)ابشر / مقیم پرنٹ (Absher / Muqeem print)ہیلتھ انشورنس (Health Insurance)طریقہ کار:رینٹل بیسس (Rental basis)رابطہ کرنے کے لیے:رابطہ کار: فیصل عباس خانواٹس ایپ / فون نمبر: +966572896153
Send a message to learn more