Food&Life

Food&Life Talks about food & Life around the world.

02/08/2025

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

سارا ٹبر چور ہے ! بس پاکستان میں قانون نام کی کوئ چیز نہیں ۔ پورا ملک لوٹ کر کھا گئے اور ڈکار تک نہیں مارا ۔
24/07/2025

سارا ٹبر چور ہے ! بس پاکستان میں قانون نام کی کوئ چیز نہیں ۔ پورا ملک لوٹ کر کھا گئے اور ڈکار تک نہیں مارا ۔

10/07/2025

Travel diaries

جدہ میں قومی یکجہتی فورم کی جانب سے چوہدری شفقت محمود کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد!تقریب میں چوہدری شفقت محمود کو...
01/07/2025

جدہ میں قومی یکجہتی فورم کی جانب سے چوہدری شفقت محمود کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد!

تقریب میں چوہدری شفقت محمود کو "فرزند پاکستان" اور "پہچان پاکستان" ایوارڈز پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پاکستانی قونصلیٹ جدہ کے افسران، کمیونٹی کے رہنما، کاروباری شخصیات، اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

26/06/2025

Knock out

26/06/2025

Notice the odd?

23/06/2025

پی آئی اے کا پاکستان سے قطر، بحرین، کویت اور دبئی کا فضائی آپریشن منسوخ

23/06/2025

ایران نے قطر میں امریکی اڈوں پر حملہ کر دیا ۔

23/06/2025

وقت کب گزر جاتا ہے انسان کو احساس بھی نہیں ہوتا

17/06/2025

Streets of Paris

15/06/2025

موجودہ عزرائیل اور ایران کی جاری جنگ کی وجہ سے کئی ایئر اسپیسز بند کر دی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں متعدد ایئر لائنز کے فلائٹ شیڈول متاثر ہو رہے ہیں۔ فلائٹ ریڈار کی ویب سائٹ پر بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح فلائٹس کو تبدیل کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان سے آنے والی کئی پروازیں بھی متاثر ہو رہی ہیں، اور اسی طرح جانے والی پروازیں بھی متاثر ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق، اگر آپ کا پاکستان یا کسی اور جگہ سفر کرنے کا ارادہ ہے تو براہ کرم اپنا فلائٹ اسٹیٹس سفر کرنے سے پہلے ضرور چیک کر لیں۔

12/06/2025

Just watched "Mission Impossible: The Final Reckoning" and it was absolutely thrilling! The action sequences were mind-blowing, and the storyline kept me on the edge of my seat. Tom Cruise never disappoints! A must-see for all action movie fans!

Address

40 Arbaeen Street With Tahlia Street, Azizia District
Jeddah

Telephone

0540756380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Food&Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share