sada pukhtoon

sada pukhtoon funny video enjoy

وفاق پیسے نہیں دے رہا تو ترقی کیسے ہو گی ۔۔ اس انٹی کو اندازہ نہیں ہو رہا کہ سہیل آفریدی کا پاسپورٹ ضبط جبکہ مریم سرکاری...
05/02/2026

وفاق پیسے نہیں دے رہا تو ترقی کیسے ہو گی ۔۔ اس انٹی کو اندازہ نہیں ہو رہا کہ سہیل آفریدی کا پاسپورٹ ضبط جبکہ مریم سرکاری جہاز میں گھومتی ہے ۔۔۔ اب سہیل آفریدی مریم والی کوالٹی کہاں سے لائے ؟؟
ادھر زرداری وفاق کی دم بلکہ گردن پر پاوں رکھ کے پیسے نکلوا لیتا ہے مگر صوبہ سندھ برباد ہے ۔۔ بلوچستان کے حالات سامنے ہیں۔ ،،،،،،
اڈیالہ کے باہر کی وہ سرد راتیں گواہ ہیں،
جب ایک ماں جیسی بہنوں پر زہریلا اور ٹھنڈا پانی پھینکا گیا۔
اور تم؟
تم اس وقت خاموش تھی
تمہارای ضمیر کہاں سو رہا تھا؟
تمہاری آواز کہاں گم ہو گئ تھی؟
آج اگر بول رہی ہو،
تو کل کیوں نہیں بولیں؟

دوسری ،بات جب آپکا ابا ڈی جی آی ایس پی آر پشاور آئیں ، کھلم کھلا حلاف ورزی کر رہے تھے آپ نے ان سے کیوں نہیں پوچھا کہ صاحب آپکا کام کیا ہے اور آپ کر کیا رہے ہو ،،،،،

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sada pukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share