19/05/2026
“آپ کا اطمینان، ہماری کامیابی!”
حرم مصالحہ ریسٹورنٹ میں خوش آمدید، جہاں ہم اپنے کسٹمرز کا خیال بالکل گھر کے افراد کی طرح رکھتے ہیں۔ ہماری ٹیم ہمہ وقت آپ کی خدمت کے لیے تیار ہے تاکہ آپ کو ملے ایک مثالی ڈائننگ ایکسپیرینس