Muhammadi Bahe

Muhammadi Bahe زندگی خوبصورت اللہ تعالٰی کے ذکر کے ساتھ

05/09/2023
*نیک عورت اپنے شوہر کا سب سے قیمتی خزانہ ہے!* أعطية بنت صفي الرحمن
29/08/2023

*نیک عورت اپنے شوہر کا سب سے قیمتی خزانہ ہے!*

أعطية بنت صفي الرحمن

03/08/2023

الھم صلی علی محمد وعلی آلہ محمد

01/08/2023

🖋جَواهرُ من اَقوال السلف📜

🎙️امام سفیان بن عیینہ رحمه الله فرماتے ہیں..
"إذَا كُنْتَ في زمان يُرْضَى فِيهِ بِالقَولِ دُونَ الفعل وَالْعِلْمِ دون العمل فَاعلَم بِأنَّكَ فِي شَرِّ زَمَان بَينَ شَرِّ النَّاسِ".

*جب ایسا زمانہ دیکھو..!!*
*کہ جس میں فعل کی بجائے قول کو اور عمل کی بجائے علم کو ہی پسندیدہ سمجھا جائے،*
*تو جان لو! کہ تم بدترین عہد میں اور بدترین لوگوں کے درمیان زندہ ہو..*

📚 [إبطال الحيل: ٣٤]

*_اگر توحید اور صحیح عقیدہ نہیں سیکھیں گے....._*  *_تو الّو آپ کو ڈرائے گا_*  *_اور کالی بلی آپ کا موڈ خراب کرے گی_*  *_...
01/08/2023

*_اگر توحید اور صحیح عقیدہ نہیں سیکھیں گے....._*
*_تو الّو آپ کو ڈرائے گا_*
*_اور کالی بلی آپ کا موڈ خراب کرے گی_*
*_اور ہاتھ میں خارش سے آپ خوشی محسوس کریں گے_*🤭🤭

13/07/2023

*بریلوی عالم دین اعتراف کر رہا ہے کہ ہمارے اسٹیج یا ممبر پر کبھی عقیدہ توحید بیان نہیں ہوا، ہمارے علماء اس لیے بیان نہیں کرتے کہ ہم نے بہت سی چیزیں اپنی طرف سے دین میں داخل کی ہوئی ہیں کہ اگر توحید بیان کریں تو ان چیزوں پر زد پڑتی ہے*

18/06/2023
15/06/2023

اس کے بعد کوئی گنجائش نہیں کہ ہم اپنی نمازوں کو فوت کریں , مہربانی فرما کر ہر مسلمان کو سینڈ کریں کہ ہم سب ۵وقت کے نمازی ہو جائیں۔ آمین

05/06/2023

شان علی رضی اللہ تعالٰی عنہ ایمان علی رضی اللہ تعالٰی عنہ۔
الھم صلی علی محمد وعلی آلہ محمد 💓

Address

Dammam
34624

Telephone

+966550108922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammadi Bahe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammadi Bahe:

Share

Category