Ghar ka Taste

Ghar ka Taste Ghar ka Taste na mily to Paisy wapis!

الحمدللہ گھر کا ٹیسٹ سے جو بھی آرڈر کرتا ہے مطمئن ہوتا ہے 😊❣️
16/01/2025

الحمدللہ گھر کا ٹیسٹ سے جو بھی آرڈر کرتا ہے مطمئن ہوتا ہے 😊❣️

🥳 نیا سال نئی آفر 🥳اگر آپ چاہتے ہیں کہ صرف چار سوالوں کے جواب دینے پڑیں اور آپ کو گھر بیٹھے بریانی کا مزیدار سا پیک مل ج...
11/01/2025

🥳 نیا سال نئی آفر 🥳

اگر آپ چاہتے ہیں کہ صرف چار سوالوں کے جواب دینے پڑیں اور آپ کو گھر بیٹھے بریانی کا مزیدار سا پیک مل جائے وہ بھی بالکل "فری" تو پھر ہمارے پیج کو Favourites میں شامل کر لیں 😁

کیونکہ "گھر کا ٹیسٹ" کی طرف سے "آج کا سوال" ایکٹیویٹی شروع ہو چکی ہے ۔۔۔

ہر ہفتے کی شام اس پیج پر ایک سوال پوسٹ کیا جائے گا، اور جو بھی چار ہفتے چاروں سوالوں کا بہترین جواب دے گا، اس کے گھر بریانی پہنچا دی جائے گی 😋

تو جلدی سے اس پیج کو فالو کر لیں اور Favourites میں شامل کر لیں تا کہ آپ کو ہر ہفتے کا سوال ملتا رہے اور آپ بھی اس ایکٹیویٹی میں شامل ہو جائیں 😃

نوٹ: یہ آفر ٹیکسلا چوک کے اردگرد دس کلومیٹر تک کے علاقے میں رہنے والوں کے لیے ہے۔۔۔

11/01/2025

Today's menu:
Biryani (half kg): Rs 400
Mutanjan (half kg): Rs 400
Send us a message on WhatsApp to order
WhatsApp: 03189961048

10/01/2025

آج کا مینیو:
چنے انڈے: 350 روپے
گاجر کا حلوہ: 270 روپے
کھیر: 250 روپے
چکن قیمہ : 290 روپے

الحمدللہ اس ہفتے ہمارا سب سے زیادہ سیل ہونے والا آئٹم "بریانی" تھا۔۔۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے، ماما کے ہاتھ کی بنی ہوئی بری...
05/01/2025

الحمدللہ اس ہفتے ہمارا سب سے زیادہ سیل ہونے والا آئٹم "بریانی" تھا۔۔۔

جب سے ہوش سنبھالا ہے، ماما کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی میں بہت لذت پائی ہے۔۔۔

اور اب جب ماما نے اپنا بزنس شروع کیا ہے، ہر کسی کو بریانی بہت بہت پسند آتی ہے الحمدللہ ❣

05/01/2025

آج کا مینیو:
بریانی آدھا کلو: 480 روپے
حلوہ : 270 روپے
حلیم: 350 روپے

ٹیکسلا چوک کے اردگرد پانچ کلومیٹر تک کے علاقے میں ڈلیوری بالکل مفت اور اس سے باہر ڈلیوری 50 روپے

ابھی آرڈر کریں 😋

🥳 نیا سال نئی آفر 🥳اگر آپ چاہتے ہیں کہ صرف چار سوالوں کے جواب دینے پڑیں اور آپ کو گھر بیٹھے بریانی کا مزیدار سا پیک مل ج...
04/01/2025

🥳 نیا سال نئی آفر 🥳

اگر آپ چاہتے ہیں کہ صرف چار سوالوں کے جواب دینے پڑیں اور آپ کو گھر بیٹھے بریانی کا مزیدار سا پیک مل جائے وہ بھی بالکل "فری" تو پھر ہمارے پیج کو Favourites میں شامل کر لیں 😁

کیونکہ "گھر کا ٹیسٹ" کی طرف سے "آج کا سوال" ایکٹیویٹی شروع ہو چکی ہے ۔۔۔

ہر ہفتے کی شام اس پیج پر ایک سوال پوسٹ کیا جائے گا، اور جو بھی چار ہفتے چاروں سوالوں کا بہترین جواب دے گا، اس کے گھر بریانی پہنچا دی جائے گی 😋

تو جلدی سے اس پیج کو فالو کر لیں اور Favourites میں شامل کر لیں تا کہ آپ کو ہر ہفتے کا سوال ملتا رہے اور آپ بھی اس ایکٹیویٹی میں شامل ہو جائیں 😃

نوٹ: یہ آفر ٹیکسلا چوک کے اردگرد دس کلومیٹر تک کے علاقے میں رہنے والوں کے لیے ہے۔۔۔

04/01/2025

آج کا مینیو:
بریانی آدھا کلو + دو کباب : Rs 480
گاجر کا حلوہ : Rs 270

03/01/2025

دھنیا پودینہ بھی گھر میں اگایا جاتا ہے آپ کے لیے۔۔۔
اور کیا چاہیے 😁❤️

🌱

Last week Customer reviews ⭐💞😊
25/11/2024

Last week Customer reviews ⭐💞😊

Review Monday ⭐ Last week reviews 💞😊
18/11/2024

Review Monday ⭐
Last week reviews 💞😊

15/11/2024

آج کا مینیو:
کڑی پکوڑہ : 280 روپے کی پلیٹ
کھیر کا کپ : 170 روپے کا کپ

Address

Street No. 13 In Sarafa Street, Faisal Shaheed Road
Wah
47080

Telephone

+923189961048

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghar ka Taste posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghar ka Taste:

Share