ChawalWala

ChawalWala Chawal Wala’a Green Chicken Pulao, a unique recipe cooked with pure and healthy ingredients which Freshly prepared with best and healthy ingredients

21/04/2022

ذائقہ ایسا کہ آپ انگلیاں چاٹتے رہ جائیں۔ خوشبو ایسی کہ مہک دِل میں اُتر جائے
اور معیار ایسا کہ دوبارہ کھانے پر مجبور کر دے۔ کراچی کا مشہور چاول والا کا منفرد اور سپیشل *گرین چکن پلاؤ* ~ اب آپ کے شہر واہ کینٹ میں ۔۔۔
ابھی آرڈر کریں

Ramzan Shareef Order Timing ~ 10am to 1pm
Delivery Time ~ 4pm to 6pm
📞 ~ 03078915536
Chawal Wala Wah Cantt ❤️
https://www.instagram.com/tv/Cclj5cco1sk/?igshid=MDJmNzVkMjY=

چاول والا کیجانب سے ہر ماہ کے پہلے تین دن معزز کرم فرماؤں 💝کیلئےسپیشل آفر ۔ آج ہی تشریف لائیں ۔ مدینہ ٹاؤن ، 26 ایریا ، ...
02/12/2021

چاول والا کیجانب سے ہر ماہ کے پہلے تین دن معزز کرم فرماؤں 💝کیلئےسپیشل آفر ۔ آج ہی تشریف لائیں ۔ مدینہ ٹاؤن ، 26 ایریا ، واہ کینٹ 🍱

01/12/2021
الصلوتہ والسلام علیک یا سیدنا یارسول اللہ وعلی آلِکَ واصحٰبِکَ یا سیدنا یا حبیب اللہ
07/10/2021

الصلوتہ والسلام علیک یا سیدنا یارسول اللہ
وعلی آلِکَ واصحٰبِکَ یا سیدنا یا حبیب اللہ

19/08/2021

قتلِ حسین اصل میں مرگِ یزید ہے
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد

جشنِ آزادی کے موقع پر، ہماری جانب سے ایک چھوٹی سی محبت بھری آفر قبول فرمائیں ۔  اے وطن تو سلامت رہے ~ تا قیامت رہے 🇵🇰چاو...
12/08/2021

جشنِ آزادی کے موقع پر، ہماری جانب سے ایک چھوٹی سی محبت بھری آفر قبول فرمائیں ۔ اے وطن تو سلامت رہے ~ تا قیامت رہے 🇵🇰
چاول والا ۔ مدینہ ٹاؤن ، 26 ایریا نزد فاؤنڈیشن پبلک سکول

تمام معزز صارفین اور کرم فرماؤں کو ، ہمارے پیارے بہن بھائیوں کو دل کی  گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک 🌹۔ اللہ کریم آپ سب ...
21/07/2021

تمام معزز صارفین اور کرم فرماؤں کو ، ہمارے پیارے بہن بھائیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک 🌹۔ اللہ کریم آپ سب کو کئ ایسی خوشیوں بھری عیدیں نصیب کریں ۔ آمین🙏
چاول والا ۔ مدینہ ٹاؤن ۔ نزد فاؤنڈیشن پبلک سکول
26 ایریا ۔ واہ کینٹ

تمام عالمِ اسلام کو یومِ عرفہ اور حج مبارک  🕋 . اللہ کریم ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائیں اور رسولِ کریم صلی الل...
19/07/2021

تمام عالمِ اسلام کو یومِ عرفہ اور حج مبارک 🕋 . اللہ کریم ہم سب کو اپنے گھر کی زیارت نصیب فرمائیں اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دربارِ اقدس کی باادب حاضری کی سعادت بھی نصیب ہو ۔ آمین🙏
چاول والا ~ مدینہ ٹاؤن ، 26 ایریا ~ واہ کینٹ

Enjoy variety of cold drinks with our tasty and unique, Green Chicken Pulao, only at Chawal Chaawal Wala 🥤 🌾 ❤️
18/07/2021

Enjoy variety of cold drinks with our tasty and unique, Green Chicken Pulao, only at Chawal Chaawal Wala 🥤 🌾 ❤️

16/06/2021

بارش اور تیز ہواؤں میں اپنا بہت خیال رکھیں ۔
ٹیم چاول والا ۔ 26 ایریا مدینہ ٹاؤن ۔ واہ کینٹ
0307 8915536

Address

Madina Street, Madina Town, 26 Area
Wah

Opening Hours

Monday 12:00 - 21:00
Tuesday 12:00 - 21:00
Wednesday 12:00 - 21:00
Thursday 12:00 - 21:00
Friday 12:00 - 21:00
Saturday 12:00 - 21:00
Sunday 12:00 - 21:00

Telephone

+923078915536

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ChawalWala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share