Safdar hotel

Safdar hotel ملاکنڈ کی شاہراہ پر صفدر ہوٹل اپ کا میزبان۔۔۔۔۔۔۔۔

17/08/2026

𝗡𝗶𝗴𝗵𝘁𝘀 𝗮𝘁 𝗦𝗮𝗳𝗱𝗮𝗿 𝗛𝗼𝘁𝗲𝗹 𝗷𝘂𝘀𝘁 𝗳𝗲𝗲𝗹 𝗱𝗶𝗳𝗳𝗲𝗿𝗲𝗻𝘁.

آئیں، اپنی شام کو بہترین کھانوں اور پُرسکون ماحول کے ساتھ یادگار بنائیں۔
📍صفدر ہوٹل، تخت بھائی

17/08/2026

اب ہمارے ڈائننگ ہال میں ٹی وی کی سہولت بھی موجود ہے!

آپ کے کھانے کے تجربے کو مزید خوشگوار اور یادگار بنانے کے لیے۔
📍صفدر ہوٹل تخت بھائی

15/08/2026

آج کا اسپیشل | سیخ کباب
آجائیں اور کھائیں مزیدار سیخ کباب
📍صفدر ہوٹل تخت بھائی

14/08/2026

بچوں کی ہنسی ، اپنوں کے ساتھ | پرسکون ماحول
آپ بھی آجائیں اور فیملی کے ساتھ بہترین وقت گزاریں۔

📍صفدر ہوٹل تخت بھائی

جشن آزادی مبارک 🇵🇰جب پاکستان نے 1947ء میں آزادی کی نئی صبح دیکھی، صفدر ہوٹل تخت بھائی اُس وقت بھی یہاں موجود تھا۔1935ء س...
13/08/2026

جشن آزادی مبارک 🇵🇰
جب پاکستان نے 1947ء میں آزادی کی نئی صبح دیکھی، صفدر ہوٹل تخت بھائی اُس وقت بھی یہاں موجود تھا۔
1935ء سے آج تک، وقت بدلتا رہا، نسلیں بدلتی رہیں، مگر صفدر ہوٹل کی روایتِ ذائقہ، خلوص اور مہمان نوازی کا سفر جاری رہا۔

آج بھی وہی روایتی ذائقے، وہی اپنائیت، اور ایک خوبصورت پُرسکون ماحول۔

اس یومِ آزادی پر ہم اپنی اس سرزمین کو سلام پیش کرتے ہیں جس نے ہمیں ایک آزاد وطن دیا، اور عہد کرتے ہیں کہ روایت، معیار اور خدمت کا یہ سفر آنے والی نسلوں تک جاری رکھیں گے۔

صفدر ہوٹل تخت بھائی
1935 سے آج تک ذائقے، روایت اور یادوں کا سفر جاری ہے۔

ذائقے کے ساتھ سکون بھی۔ 🌿صفدر ہوٹل - تخت بھائی
12/08/2026

ذائقے کے ساتھ سکون بھی۔ 🌿
صفدر ہوٹل - تخت بھائی

07/08/2026

فیملی کے ساتھ بہترین وقت گزارنے کے لیے اب دور جانے کی ضرورت نہیں!
معیاری کھانا ،پرسکون فیملی لان ،خوبصورت ماحول
📍 صفدر ہوٹل، تخت بھائ

16/07/2026

Thankful to Hamza Bacha

13/07/2026

Thank you Hussain Khan for your precious time.

09/07/2026

Thankful to CEO Gran Group of companies Mr Sami Ullah Khan for his precious time.

Address

Malakand Road Nizd Peerano CNG Takht Bhai Mardan
Takht-I-Bhai
23160

Telephone

+923459345098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Safdar hotel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Safdar hotel:

Shortcuts

Share

Category