15/07/2026
📢 اعلان برائے گمشدہ موبائل فون
تصویر میں دکھایا گیا Vivo موبائل فون مورخہ 14 جون 2026 کو صدر بازار، ملک ٹی شاپ پر ملا ہے۔ غالب امکان ہے کہ یہ کسی معزز کسٹمر یا راہ گیر کا ہے۔
اگر یہ موبائل فون آپ کی ملکیت ہے تو براہِ کرم صدر بازار، ملک ٹی شاپ تشریف لائیں۔ موبائل کی حوالگی سے قبل ملکیت کی تصدیق کے لیے فون کا لاک کھول کر دکھانا اور ضروری معلومات فراہم کرنا لازمی ہوگا۔
تصدیق مکمل ہونے کے بعد موبائل فون اس کے اصل مالک کے حوالے کر دیا جائے گا۔
📞 رابطہ نمبر: 03339944123
براہِ کرم اس پوسسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ موبائل اپنے اصل مالک تک پہنچ سکے۔
شکریہ�انتظامیہ: ملک ٹی شاپ، صدر بازارٹوبہ ٹیک سنگھ