05/08/2026
*رات کی خاموشیاں...*
*رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹ جانے سے لے کر نیند آ جانے تک کا وقت اکثر سب سے زیادہ اذیت ناک ہوتا ہے۔ کیونکہ انہی چند لمحوں میں دل کے سارے زخم، اپنوں کے رویے، ادھورے خواب اور بے شمار ان کہی باتیں ایک ایک کر کے یاد آتی ہیں، اور انسان خاموشی سے اپنے درد کے ساتھ سو جاتا ہے۔🍁💯*