Abid Ali

Abid Ali Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abid Ali, Pakistani Restaurant, peermahal745GB, Toba Tek Singh.

25/07/2024
Pizza party enjoy
24/07/2024

Pizza party enjoy

میری طرف سے تمام دوستوں بھائیوں بزرگوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے عید مبارک
17/06/2024

میری طرف سے تمام دوستوں بھائیوں بزرگوں کو دل کی اتھا گہرائیوں سے عید مبارک

رانا جاوید طارق ا رائیں مقبول ارائین ود باقی فرینڈز 1996 کی یادگار فوٹوز #.              Apni purani tasvir hamesha shar...
13/06/2024

رانا جاوید طارق ا رائیں مقبول ارائین ود باقی فرینڈز 1996 کی یادگار فوٹوز #. Apni purani tasvir hamesha share Karen aur hamare page per upload ki jayegi page ko follow Karen

13/06/2024
سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیاجسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیاوہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہ...
13/02/2024

سنے کون قصہ دردِ دل میرا غمگسار چلا گیا
جسے آشناؤں کا پاس تھا ،وہ وفا شعار چلا گیا

وہی بزم ہے وہی دھوم ہے ،وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس میرے چاند کی ،جو تہہ مزار چلا گیا

وہ سخن شناس وہ دور بیں، وہ گدا نواز وہ مہ جبیں
وہ حسیں وہ بحر ِعلوم دیں، میرا تاجدار چلا گیا

یوم وصال 13 فروری 2009

حضرت پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی 😥 چراغ گولڑہ شریف

جب کوئی میری پوسٹ پہ نہیں آتا.......اتنا غصہ آتا ہے😠😠😠😠دل تو کرتا ہے 😒😒😒جوتی اتار کر😐😐آرام سے  بیٹھ جاؤںاور سوچوں🙂🙂شائدP...
31/01/2024

جب کوئی میری پوسٹ پہ نہیں آتا.......
اتنا غصہ آتا ہے😠😠😠😠
دل تو کرتا ہے 😒😒😒
جوتی اتار کر😐😐
آرام سے بیٹھ جاؤں
اور سوچوں🙂🙂
شائدPkg نہیں ھوگا غریبوں کا....😂😁😁

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
30/01/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


*‏حساس لوگوں کی دنیا ہی الگ ہوتی ہے اس لیے کوشش کرنی چاہئے اپنے حلقہ احباب میں اپنے جیسے حساس لوگوں کو ہی جگہ دی جائے ۔۔...
30/01/2024

*‏حساس لوگوں کی دنیا ہی الگ ہوتی ہے اس لیے کوشش کرنی چاہئے اپنے حلقہ احباب میں اپنے جیسے حساس لوگوں کو ہی جگہ دی جائے ۔۔*

Good luck 🤞🤞

Address

Peermahal745GB
Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abid Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abid Ali:

Share