Koh e sulman

Koh e sulman All is well

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا: "ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔" (سورۃ طه)
11/08/2026

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا:
"ڈرو نہیں میں تمہارے ساتھ ہوں سن بھی رہا ہوں، اور دیکھ بھی رہا ہوں۔" (سورۃ طه)

الفاظ میں زخم دینے کی طاقت بھی ہوتی ہے... اور ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی طاقت بھی۔اگر آپ کے الفاظ کسی کا دل نہیں جوڑ سکتے، تو...
08/08/2026

الفاظ میں زخم دینے کی طاقت بھی ہوتی ہے... اور ٹوٹے ہوئے دل جوڑنے کی طاقت بھی۔

اگر آپ کے الفاظ کسی کا دل نہیں جوڑ سکتے، تو کوشش کرو، کہ تمھارے الفاظ سے کسی کا دل بھی نہ ٹوٹے۔۔

*اے اللہ!*ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
02/08/2026

*اے اللہ!*
ہم آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

01/08/2026

*اور کتنا سکون دیتی ہے ناں یہ آیت;*🫠✨
`تیرا رب بھولنے والا نہیں`🥹

*اگر آج آپ کے ساتھ برا ہو رہا ہے تو یقین رکھیں اللہ سبحانہ و تعالیٰ اس کو اس کے عمل کا انجام دے گا*
`اللہ پاک ناانصافی نہیں کرتے` 🫀
*آپ کا کام بس اتنا سا ہے کہ آپ نے اس کو معاف کرکے اللہ سبحانہ و تعالیٰ پر چھوڑ دینا ہے* ✨
*ہے تو مشکل کام لیکن تب ہی تو اس کا اجر بھی بڑا ہے*🪺🌙
*آج آپ کسی کو معاف کریں گے تو بروز قیامت اللہ سبحانہ و تعالیٰ بھی آپ کو معاف کردیں گے*🌼🌸
`ان شاءاللہ عزوجل`♥️🌖

*In sha Allah*👍🏻❤️💯


*💞قران میری زندگی💞*

29/07/2026

بارش اللہ کی رحمت ہے ماشااللہ

23/02/2026

ماہ رمضان میں پانی کے ساتھ کھیلنے کا الگ مزہ ھے

27/01/2026

کیا ھی نظارا ھے
ماشااللہ

26/01/2026

1-26-26

25/01/2026

گندم کی سمگلنگ کی جا رہی ھے کوئ روکنے والا نہیں ھے
جا ر ھے ھیں kpk کوہ سلیمان سے ھوتے ھوے

جماعت اسلامی کے ایک نام ور سیاستداں سر عزیز اللہ کے ساتھ ایک سلفی لی۔۔۔۔۔سدا سلامت رہے سر
12/05/2024

جماعت اسلامی کے ایک نام ور سیاستداں سر عزیز اللہ کے ساتھ ایک سلفی لی۔۔۔۔۔سدا سلامت رہے سر

Address

Taunsa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koh e sulman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Koh e sulman:

Shortcuts

Share

Category