Haji Abdul Ghaffar Cholay Walay

Haji Abdul Ghaffar Cholay Walay Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Abdul Ghaffar Cholay Walay, Restaurant, Ghanta ghur, Sukkur.

Visit Now !!!
18/08/2026

Visit Now !!!

14/08/2026

Happy Independence Day 🇵🇰 ||

Gosht Cholay 🤤 || Haji Abdul Gaffar Cholay Walay
21/07/2026

Gosht Cholay 🤤 || Haji Abdul Gaffar Cholay Walay

03/07/2026

Normal Day || Haji Abdul Gaffar Cholay Walay ||






دوپہر تین بجے کے مناظر حاجی عبد الغفار چھولے والے کے ! گرمی ہو لیکن پھر بھی غفار کے چھولے ہوں
02/07/2026

دوپہر تین بجے کے مناظر حاجی عبد الغفار چھولے والے کے !
گرمی ہو لیکن پھر بھی غفار کے چھولے ہوں

15/06/2026

یکم محرم !
امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللّہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا دِن !
عمر فاروق جنتی صحابی ہیں جنہیں دُنیا میں جنت کی خوشخبری مِل گئی تھی رسول اللّہ کی زبان مُبارک سے !
رسول اللّہ نے عمر بن خطاب کے مسلمان ہونے کی اللّہ سے دُعا مانگی تھی !
آپ صلی اللّہ علیہ وسلم نے فرمایا “ میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا “
اے عُمر آپ پر اللّہ کی رحمت ہو !
عُمر فاروق اللّہ کا تقوٰی رکھنے والے انسان تھے !
جنت کی خوشخبری مِل جانے کے باوجود اللّہ سے ڈرا کرتے تھے !
جب خلیفہ تھے !
تو رات کے وقت مدینہ میں گشت کیا کرتے تھے !
ایک دفعہ چکر لگا رہے تھے !
تو ایک خیمہ سے بچوں کی آواز آتی ہے جو بھوک میں ہوتے ہیں اور اُن کی ماں خالی ہاندی لیکر بیٹھی ہوتی ہے !
عمر فاروق فوراً جاکر مالِ غنیمت سے راشن لاکر دیتے ہیں اور وہاں اُنہیں پکا کر کِھلاتے ہیں !
وہ بوڑھی عورت کہتی ہے “ خلیفہ بن نے کا حق تمھیں ہے نا کہ عمر کو “
عمر فاروق کہتے ہیں “ بھلا عمر کو کیسے پتا لگے آپ کا “
وہ عورت کہتی ہے “ اگر اُسے ہمارا پتا نہیں تو اُسے خلیفہ کہلوانے کا بھی کوئی حق نہیں “
عمر اُسے کہتے ہیں “ میں عمر ہوں “ اور رونے لگے !

ایک اور واقعہ سُنا کر بات ختم کرتا ہوں
جب عمر فاروق کے بیٹے کو ایک صحابی نے پکڑا شراب پیتے وقت تو عمر فاروق نے اُن صحابی سے کہا “ تم نے صرف اِسے پکڑا کیوں ؟ تم نے اِس اللّہ کی حُدود نافظ کیوں نہیں کی ؟“
عمر فاروق کی فضیلت پر تو بہت سی باتیں ہیں ! میں نے دو ہی بیان کی !
ایک مؤرخ جو کہ غیر مسلم تھا
اُس نے لکھا “ عمر اسلام کو بچپنے سے جوانی تک لیکر گیا (عرب سے نکال کر پوری دُنیا میں متعارف کروایا ) اگر ایک اور عمر ہوتا تو پوری دُنیا میں اسلام پھیل چُکا ہوتا !

Address

Ghanta Ghur
Sukkur

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00
Sunday 07:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Abdul Ghaffar Cholay Walay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category