Chainomy

Chainomy An outdoor garden Restaurant cm indoor Cafe located at Haji Gaam Chowk Skardu serves Chinise, Pakistani and fast food.

Pakistani aur desi khanon ka zaiqa sirf khane mein nahi, hamari riwayat aur mohabbat mein bhi basa hai. ❤️🇵🇰          🇵🇰...
16/08/2026

Pakistani aur desi khanon ka zaiqa sirf khane mein nahi, hamari riwayat aur mohabbat mein bhi basa hai. ❤️🇵🇰
🇵🇰❤️

18/07/2026
چاے نومی سکردو — صرف چائنیز اور پاکستانی کھانوں تک محدود نہیںاگر آپ سمجھتے ہیں کہ چاےنومی سکردو صرف چائنیز اور پاکستانی ...
18/07/2026

چاے نومی سکردو — صرف چائنیز اور پاکستانی کھانوں تک محدود نہیں
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ چاےنومی سکردو صرف چائنیز اور پاکستانی فوڈ کے لیے مشہور ہے، تو ایک بار یہاں کے روایتی مقامی ذائقے ضرور آزمائیں۔
پراپو مامتو اور ٹس بالے یہاں کی خاص پہچان ہیں، جن کا منفرد اور لاجواب ذائقہ ہر فوڈ لور کو اپنا دیوانہ بنا دیتا ہے۔

Good food, friendly conversation, and new connections at Chainomy Restaurant. Welcome to Skardu!
12/07/2026

Good food, friendly conversation, and new connections at Chainomy Restaurant.

Welcome to Skardu!

رات کی خاموشی، ہلکی ہلکی بارش، اور دل کو چھو لینے والا سکون…چائے نومی ریسٹورنٹ کے آؤٹ ڈور ماحول میں لذیذ ڈنر کا لطف
12/07/2026

رات کی خاموشی، ہلکی ہلکی بارش، اور دل کو چھو لینے والا سکون…
چائے نومی ریسٹورنٹ کے آؤٹ ڈور ماحول میں لذیذ ڈنر کا لطف

آج رات ڈنر کے دوران جب ان مہمانوں سے گپ شپ ہوئی تو معلوم ہوا کہ یہ گزشتہ پانچ سال سے ہر سال جولائی کے مہینے میں   سکردو ...
10/07/2026

آج رات ڈنر کے دوران جب ان مہمانوں سے گپ شپ ہوئی تو معلوم ہوا کہ یہ گزشتہ پانچ سال سے ہر سال جولائی کے مہینے میں سکردو آتے ہیں، اور ہر سفر میں کم از کم ایک یا دو مرتبہ چاے نومی میں ڈنر کرنا اپنی روایت بنا چکے ہیں۔
یہ جان کر ہمیں بھی حیرت ہوئی کہ ایسے مہمان بھی ہیں جو ہر سال سکردو کی سیر کے لیے آتے ہیں، اور ہر بار چاے نومی کا انتخاب کرنا نہیں بھولتے۔ یہی اعتماد اور محبت ہمارے لیے سب سے بڑا اعزاز ہے۔





چاے نومی ریسٹورنٹ سکردو کی جانب سے اپنے معزز مہمانوں کے نام ہمارے لیے ہر مہمان قابلِ احترام ہے، چاہے وہ دور دراز سے تشری...
09/07/2026

چاے نومی ریسٹورنٹ سکردو کی جانب سے اپنے معزز مہمانوں کے نام
ہمارے لیے ہر مہمان قابلِ احترام ہے، چاہے وہ دور دراز سے تشریف لائیں یا ہمارے مستقل مہمان ہو
آج ہم اپنے اُن خاص اور باوفا مہمانوں کا ذکر کرنا چاہتے ہیں جو ہر موسم میں، ہر دن اور ہر وقت چائے نومی کی رونق بڑھاتے ہیں۔ صبح کی پہلی چائے سے لے کر رات گئے تک آپ لوگوں کی موجودگی ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
آپ لوگوں کی محبت، اعتماد اور مسلسل تعاون ہی ہماری کامیابی کا اصل سرمایہ ہے

Our guest from Sindh enjoying the tasty Makhani Karahi at Chainomy Restaurant, Skardu.                                  ...
07/07/2026

Our guest from Sindh enjoying the tasty Makhani Karahi at Chainomy Restaurant, Skardu.

Late-night vibes at Chainomy, Skardu. Just a few random clicks, but the memories are worth keeping.                     ...
06/07/2026

Late-night vibes at Chainomy, Skardu. Just a few random clicks, but the memories are worth keeping.

Tea and samosa lovers enjoying a beautiful evening at Chainomy, Skardu, around 6:00 PM. Fresh air, hot tea, and tasty sn...
05/07/2026

Tea and samosa lovers enjoying a beautiful evening at Chainomy, Skardu, around 6:00 PM. Fresh air, hot tea, and tasty snacks make the evening even better.



Address

Haji Gaam Chowk
Skardu
16200

Opening Hours

Monday 11:00 - 11:00
Tuesday 11:00 - 11:00
Wednesday 11:00 - 01:00
Thursday 11:00 - 01:00
Friday 11:00 - 01:00
Saturday 11:00 - 01:00
Sunday 11:00 - 01:00

Telephone

+923238508369

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chainomy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category