11/08/2022
آپ کے شہر سیالکوٹ میں ہم گزشتہ چار سال سے گھر کے صاف ستھرے مصالحہ جات سے تیار کردہ کھانا مناسب ریٹ پر ڈیلیور کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ آفس ، بینک ، فیکٹری ، یونیورسٹی کے لیے ہفتہ وار اور ماہانہ فوڈ پیکچ رعایتی ریٹ پر حاصل کریں۔ سالگرہ ہو یا پارٹی ہم سے اپنی پسند کا کھانا تیار کروائیں۔
کوالٹی،معیار اور مقدار % 100 یہ ہمارا آپ سے وعدہ ہے ۔ ایک بار ضرور آزمائیں. انشاءاللہ آپ ہمیں سب سے بہتر پائیں گے ۔
Foodinn Sialkot
Call or Whatsapp @03328149392
No Hate Speech or Bullying