03/07/2024
خاموشی زندگی گزارنے کا ایسا قرینہ ہے، جس سے دلوں کو اور دنیا کو فتح کیا جاسکتا ہے۔ اس لئے اپنے آپکو وقت دیں اور خود کو دوسروں کو سمجھنے کا موقع دیں۔ یہ بول کر دل آزاریاں کرنے سے قدرے خوبصورت ہے۔ اپنے مخالف کچھ دیکھیں خاموشی اختیار کرلیں۔ جس نے چپ رہنا سیکھ لیا اس نے تقویٰ اختیار کیا، نجات حاصل کی اور وہی شخص کامیاب ہے۔