10/07/2026
🌿 جمعہ مبارک 🌿
رسول اللہ ﷺ کی اس مبارک ہدایت پر عمل کرتے ہوئے آج کے بابرکت دن کثرت سے درودِ پاک پڑھیں، دعا کریں اور اپنے رب سے مغفرت طلب کریں۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
اللہ تعالیٰ ہم سب کی دعاؤں، عبادات اور نیک اعمال کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔
🤲 جمعہ مبارک