talib aatari

talib aatari talib attari

19/05/2025

قُربانی کس پر فرض ہے?

09/09/2024

سلمیان مصباحي سے ملاقات

08/09/2024
‏⁧‫‏ *لم نراك يا رسول الله ﷺ* ‏ *لكننا نحبك ونحب من يحبك*  یا رسول الله ﷺ ہم نے آپ کو دیکھا نہیں مگر ہم آپ سے محبت کرتے ...
20/06/2024

‏⁧‫
‏ *لم نراك يا رسول الله ﷺ*
‏ *لكننا نحبك ونحب من يحبك*

یا رسول الله ﷺ ہم نے آپ کو دیکھا نہیں
مگر ہم آپ سے محبت کرتے ہیں اور آپ سے محبت کرنے والوں سے بھی محبت کرتے ہیں ♥️

‏⁧‫

عید الاضحی کے مناظر
17/06/2024

عید الاضحی کے مناظر

تیری رحمتوں سے اُمیدیں لگائے🍁↓تیرے فضل کا منتظر ہے خدایا🥀ہے یہ بےعمل اور گنہگار بھی ہے💯خطاؤں پہ لیکن شرمسار بھی ہے📿💎خدای...
12/06/2024

تیری رحمتوں سے اُمیدیں لگائے🍁
↓تیرے فضل کا منتظر ہے خدایا🥀

ہے یہ بےعمل اور گنہگار بھی ہے💯
خطاؤں پہ لیکن شرمسار بھی ہے📿

💎خدایا🌸خدایا! تیرا بندہ آیا⏰
ہے نفس اور شیطان کے ہاتھوں ستایا

یہاں تہزیب بکتی ھےیہاں فرمان بکتے ہیںذرا تم دام تو بولو یہاں ایمان بکتے ہیںمحبت دیکھ لی میں نے زمانے بھر کے لوگوں کی جہا...
24/04/2024

یہاں تہزیب بکتی ھے
یہاں فرمان بکتے ہیں

ذرا تم دام تو بولو
یہاں ایمان بکتے ہیں

محبت دیکھ لی میں نے
زمانے بھر کے لوگوں کی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں
وہاں انسان بکتے ہیں

ꕹؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖؖ

تیرے عشق کی انتہاء چاہتا ہوںمیری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوںبھری بزم میں راز کی بات کہ دی بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں⁦...
14/04/2024

تیرے عشق کی انتہاء چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
بھری بزم میں راز کی بات کہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں

⁦❤️⁩قبلہ حضور طیب شاہ گیلانی⁦❤️⁩

*کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت**قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی**اللّٰہ  عزوجل نے فرمایا ڈرو ن...
14/03/2024

*کتنا سکــون دیتی ہے نہ یہ آیت*
*قَالَ لَا تَخَافَاَ اِنَّنِی مَعَکُمَـماَ اَسمَعُ وَاَرٰی*
*اللّٰہ عزوجل نے فرمایا ڈرو نہیـں میـں تمہارے ساتھ ہوں*
*سن بھـی رہا ہــوں*
*اور دیــکھ بھی رہا ہوں🍁*

اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ♦️تمام عاشقانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہِ رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہ...
12/03/2024

اسلام و علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ♦️
تمام عاشقانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہِ رمضان المبارک کی آمد بہت بہت مبارک ہو
اللہ عزوجل ہم تمام کو اس ماہِ صیام کی خوب خوب برکتیں عطا فرمائے

مرحبا صد مرحبا پھر آمدِ رمضان ہے ❤️
کھل اُٹھے مرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے

رمضان کا مہینہ مبارک  بھائیوں
11/03/2024

رمضان کا مہینہ مبارک
بھائیوں

Address

Sadikad
Sadiqabad
8833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when talib aatari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share