OMD Service Sadiqabad

OMD Service Sadiqabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from OMD Service Sadiqabad, Restaurant, Sadiqabad.

Permanently closed.
16/09/2022

کویٹہ میں ایک ہی خاندان کے دو معصوم بچے صُبح اپنے بستروں پر مُردہ پائے گئے۔
ان کی موت کی مُمکنہ وجہ کی تفتیش کے بعد ان کے کھانے پینے پر سوال کیا گیا تو بچوں کی ماں نے کہا کہ بچوں نے باہر سے کُچھ نہیں کھایا ، لیکن سونے کے وقت انہیں معمول کے مطابق دودھ کا گلاس دیا گیا
جب فریج میں رکھے دودھ کے برتن کا مُعائنہ کیا گیا تو پتہ چلا کہ 3/4 انچ کا سانپ کا بچہ برتن میں نیچے مُردہ پڑا ہوا ہے ۔
یہ فریج تک کیسے پُہنچا اور دودھ کے جگ میں گِر گیا ؟؟؟گھر والوں کو یاد آیا کہ وہ سبزی منڈی سے پالک لائے تھے اور پالک کا بنڈل کھولے بغیر فریج میں رکھا تھا۔
یہ مُمکن ہے کہ سانپ کا بچہ اسی بنڈل سے باہر آنے کے بعد دودھ کے جگ میں گِرگیا ہو ۔
بچوں کی موت کی وجہ واضح ہو گئی یقیناً ، مگر خاندان نے اپنے دو بچوں کو کھو دیا ۔
لہٰذا ہمیں فریج میں کُچھ بھی رکھتے ہوئے پتیوں والی سبزیاں اور ف*ج میں ڈھانپنے والی چیزوں کا خاص خیال رکھنا چاہیئے۔
اپنے ف*ج کو ہمیشہ صاف رکھیں ، کچن میں کوئی بھی کھانا کُھلا نہ چھوڑیں ۔
اس حادثے سے سبق لیں اور اپنے آپ کو صِرف پڑھنے تک محدود نہ رکھیں ، بلکہ اسے آگے بڑھائیں اور انسانیت کی خدمت میں اپنا بھی چھوٹا سا حِصّہ ڈالیں ....🌹

30/07/2022
OMD SERVICE SADIQABAD03003839653
14/07/2022

OMD SERVICE SADIQABAD
03003839653

01/06/2022

خوشخبری خوشخبری اب خوابوں کی دنیا کو حقیقت میں بدلنا ہو آسان کیونکہOMD SERVICE کے ذریعے آپ اپنے من پسند کی اشیاء منگوائیں گھر میں بہت ہی مناسب قیمت میں صرف ایک کال پر کیونکہ آپ کے شہر صادق آباد میں
OMD SERVICE
جو ہر چیز آپ کے گھر میں پہنچائیں گے ایک کال پر ۔آپ پیزا ۔چکن ۔سبزی اور زندگی کی تمام آرائش اور آرام اشیاء گھر بیٹھ کے منگوائیں اور اس کے علاوہ کار پینٹر۔ الیکٹریشن ۔پلمبر ۔ٹیکسی۔تو دیر کس بات کی ابھی
OMD SERVICE
سے رابطہ کریں اور گھر میں بیٹھ کے کام کروائیں ساتھ دھوپ کی بچت اور ساتھ جیب کی بچت کے ساتھ ابھی رابطہ کریں
OMD SERVICE

مزید معلومات کیلئے ہمارے دئیے گئے موبائل فون نمبر پر رابطہ کریں
03003839653
03452272469

OMD Service Sadiqabad to FFC to FFCL to APL to SDK to JDW to03003839653
15/05/2022

OMD Service Sadiqabad to FFC to FFCL to APL to SDK to JDW to
03003839653

03003839653
27/04/2022

03003839653

Address

Sadiqabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when OMD Service Sadiqabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category