28/03/2024
*افسوسناک واقعہ*
کل شب سرجانی ٹاؤن سیکٹر L1 سعیدہ مسجد میں تراویح ختم ہوتے ہی چار ڈکیت مسجد میں داخل،
پیش امام سمیت تمام نمازیوں کو سکون سے لُوٹا، ساتھ میں تبلیغی جماعت کے آئے ہوئے مہمان بھی لٹ گئے!
اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا
اب مساجد بھی محفوظ نہیں.
اپنی حفاظت کا انتظام خود کریں