InnovateX

Directions

InnovateX Bussinessman

02/10/2026

تم وعدہ کرو شان سے دفناؤ گے مجھکو
میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا

01/10/2026

عمر بڑھنے سے اور کیا ہو گا
بس دکھوں نے طویل ہونا

30/09/2026

تم پھر نہ آ سکو گے، بتانا تو تھا مجھے

29/09/2026

اب بات تیرے کن پہ ہے کچھ کر مرے مولا
اک شخص ترے در سے پریشان گیا ہے

03/09/2026

ہمُ کوئی تم سے ہیں کہ دنیا سے شکایت کرتے

29/08/2026

زندہ کی صلاحیں ٹوٹیں گی
#کشمیریت

26/08/2026

اپنی کرنی کر گزرو، جو ہو گا دیکھا جائے گا

25/08/2026

کیوں کہ جناب نے کبھی مرنا تو ہے نہیں

24/08/2026

جو میری آنکھوں نے دیکھا لوگو !! اگر بتادوں تو کیا کرو گے

09/08/2026

جب یاد کا کسہ کھولوں تو
کچھ دوست بہت یاد آتے ہیں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when InnovateX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share