09/03/2025
آج کی حدیث مبارکہ۔
حضرت سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا:جب تم میں کوئی روزہ افطار کرے تو کھجور سے افطار کرے کہ اس میں برکت ہے اور اگر نہ ملے تو پانی سے افطار کرے کہ وہ پاک کرنے والا ہے(ترمزی شریف،جلد١،ص١۴٩)