Apni Baithak-Khayal Studio

Apni Baithak-Khayal Studio شاعروں، ادیبوں، دانشوروں اور فنکاروں کی اپنی نشست گاہ۔ آپ سب کے لئے۔
(2)

دعوتِ افطار صاحبہء صدارت محترمہ محمودہ غازیہ میزبان ؛ثمینہ تبسم اہتمام ؛اپنی بیٹھک || خیال اسٹوڈیو
14/03/2026

دعوتِ افطار

صاحبہء صدارت
محترمہ محمودہ غازیہ

میزبان ؛
ثمینہ تبسم

اہتمام ؛
اپنی بیٹھک || خیال اسٹوڈیو

دعوتِ افطار میزبان ؛ڈاکٹر فیصل شہزاد مہمانِ خصوصی ؛نذر عباس اہتمام ؛اپنی بیٹھک|| خیال اسٹوڈیو 14 مارچ
14/03/2026

دعوتِ افطار
میزبان ؛ڈاکٹر فیصل شہزاد
مہمانِ خصوصی ؛نذر عباس
اہتمام ؛اپنی بیٹھک|| خیال اسٹوڈیو
14 مارچ

10/03/2026

ڈاکٹر فیصل شہزاد کے اعزاز میں مشاعرہ و دعوت افطار صدارت محترمہ تبسم اخلاق ملیحہ آبادی [پوتی ، حضرت جوش ملیح آبادی]مہمانِ...
27/02/2026

ڈاکٹر فیصل شہزاد کے اعزاز میں
مشاعرہ و دعوت افطار

صدارت
محترمہ تبسم اخلاق ملیحہ آبادی
[پوتی ، حضرت جوش ملیح آبادی]

مہمانِ خصوصی
آصف نواز

شعرائے کرام
تبسم اخلاق ملیح آبادی
مظہر اقبال
آصف نواز
آفتات عباسی
وسیم کلیامی
صائم کاشان
طارق محمود
غلام شہباز
زبیر بن شاہد
احمد نصیر
احسن رضا
حمزہ نصیر
فیصل شہزاد
احمد ایشان
سحر ملک

میزبان
انجم سلیمی ،اتفاق بٹ ،احمد نصیر

اہتمام
اپنی بیٹھک|| خیال اسٹوڈیو
راولپنڈی

دعوت نامہجواں فکر شاعر ڈاکٹر فیصل شہزاد کے اعزاز میں مشاعرہ اور دعوت افطار صدارت ؛محترمہ تبسم اخلاق  ملیحہ آبادی مہمانِ ...
23/02/2026

دعوت نامہ
جواں فکر شاعر
ڈاکٹر فیصل شہزاد کے اعزاز میں
مشاعرہ اور دعوت افطار

صدارت ؛
محترمہ تبسم اخلاق ملیحہ آبادی

مہمانِ خصوصی:
عمران عامی

اہتمام:
اپنی بیٹھک

27 فروری 2026ء,
بروز جمعہ، 3 بجے سہ پہر
بمقام: اپنی بیٹھک || خیال اسٹوڈیو
شمس آباد ،راولپنڈی

بروقت شرکت کی استدعا کے ساتھ
متمنی شرکت:
انجم سلیمی ،اتفاق بٹ ،احمد نصیر ،
و ممبرانِ ایگزیکٹیو کمیٹی

سرفراز کے شعری مجموعے لفظ میں کھڑکیاں بناتا ہوں کی تقریب پذیرائی صدارت ؛ڈاکٹر وحید احمد مہمانانِ خصوصی ؛محمد حمید شاہد ،...
12/02/2026

سرفراز کے شعری مجموعے
لفظ میں کھڑکیاں بناتا ہوں
کی تقریب پذیرائی
صدارت ؛
ڈاکٹر وحید احمد
مہمانانِ خصوصی ؛
محمد حمید شاہد ،طارق نعیم

گفت گو ؛
اختر رضا سلیمی ، سعید راجہ ،رحمان حفیظ ،فرح رضوی

اہتمام: انحراف انٹرنیشنل ،اپنی بیٹھک

میزبان
رحمان حفیظلفظ میں کھڑکیاں بناتا ہوں

نظر کی دھوپ میں آنے سے پہلے
گلابی تھا وہ سنولانے سے پہلے
محبت عام سا اک واقعہ تھا
ہمارے ساتھ پیش آنے سے پہلے
(سرفراز زاہد)

اسلام آباد کے مضافات میں ایک ایسا منفرد غزل گو شاعر پایا جاتا ہے جس کے سخن میں چونک بھری ہے۔ وہ غزل کے کڑے معیار کو برقرار رکھتے ہوئے سہل ممتنع میں نت نئے مضامین جس فراوانی سے نکالتا ہے وہ قابل رشک ہے۔ انتہائی سادہ لفظوں میں انتہائی گہری اور دلکش بات کرنا اس شاعر پر ختم ہے۔ آپ اس کی کتاب اچانک کسی بھی صفحے سے کھولیے، آپ کو شاعری کا نت نیا ذائقہ ملے گا۔
یہ سرفراز زاہد ہے۔ جس کے شعری مجموعے "لفظ میں کھڑکیاں بناتا ہوں" نے قارئین کو انگشت بدنداں کر دیا ہے۔ اس شاندار کتاب کی رونمائی 12 فروری 2026 کو "اپنی بیٹھک" راولپنڈی میں شایان شان انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام جناب رحمان حفیظ کی ادبی تنظیم "انحراف" نے کیا تھا۔ تقریب میں ممتاز ادیبوں نے سرفراز زاہد کو بھرپور خراج محبت پیش کیا۔
رحمان حفیظ اور انجم سلیمی کا دلی شکریہ کہ انہوں نے ایک گوشہ نشین، معصوم مگر دانستہ روگردانی کی زد میں آئے ہوئے شاندار شاعر کو بھرپور انداز میں روشناس کیا۔ اگرچہ ان کا کلام "ریختہ" اور ادب پرست قارئین کے دلوں پایا جاتا ہے مگر وہ مقتدر حلقوں کے ریڈار پر نظر نہیں آتا۔ کل کی تقریب سرفراز زاہد کو دنیائے ادب میں باقاعدہ متعارف کرنے کی پہلی مخلصانہ کوشش تھی۔

وحید احمد
تیرہ فروری 2026

انجم سلیمی
M Hameed Shahid
Sarfaraz Zahid
Rehman Hafeez
Afzal Khan

https://vt.tiktok.com/ZSmhXMTEk/

https://vt.tiktok.com/ZSmhXMQf6/

https://vt.tiktok.com/ZSmhXUSpT/

https://vt.tiktok.com/ZSmyJfojF/

دعوت نامہسہل ممتنع  کے باکمال شاعر سرفراز زاہد کے شعری مجموعے لفظ میں کھڑکیاں بناتا ہوں کی تقریب پذیرائی اور مشاعرہ صاحب...
09/02/2026

دعوت نامہ
سہل ممتنع کے باکمال شاعر
سرفراز زاہد کے شعری مجموعے
لفظ میں کھڑکیاں بناتا ہوں
کی تقریب پذیرائی اور
مشاعرہ

صاحب صدارت:
ڈاکٹر وحید احمد

مہمانانِ خصوصی:
جناب محمد حمید شاہد
جناب طارق نعیم

اہتمام:
انحراف انٹرنیشنل
اپنی بیٹھک

میزبان ؛
رحمان حفیظ

بارہ 12 فروری 2026ء,
بروز جمعرات، 5 بجے شام
بمقام: اپنی بیٹھک || خیال اسٹوڈیو
شمس آباد ،راولپنڈی

بروقت شرکت کی استدعا کے ساتھ
متمنی شرکت:
انجم سلیمی ،احمد نصیر
و ممبرانِ ایگزیکٹیو کمیٹی

ہری پور سے مہمان شاعر بلال عاجز کے اعزاز میں مشاعرہ صدارت ؛قاسم راز مہمانانِ خاص ؛اکرام عارفی ،عمران عامی ،گل بسامی ،میز...
09/02/2026

ہری پور سے مہمان شاعر بلال عاجز کے اعزاز میں مشاعرہ
صدارت ؛
قاسم راز
مہمانانِ خاص ؛
اکرام عارفی ،عمران عامی ،گل بسامی ،
میزبان ؛
ڈاکٹر فیصل شہزاد ،انجم سلیمی ،احمد نصیر

اہتمام ؛
اپنی بیٹھک ،خیال اسٹوڈیو
آٹھ 8 فروری
راولپنڈی

دعوت نامہ  ہری پور سے مہمان شاعر بلال عاجز کے اعزاز میں مشاعرہ صاحب صدارت:عمران عامی  میزبان ؛ ڈاکٹر فیصل شہزاد  8 آٹھ ف...
05/02/2026

دعوت نامہ
ہری پور سے مہمان شاعر
بلال عاجز کے اعزاز میں
مشاعرہ

صاحب صدارت:
عمران عامی


میزبان ؛
ڈاکٹر فیصل شہزاد

8 آٹھ فروری 2026ء,
اتوار ، 5 بجے شام
بمقام: اپنی بیٹھک || خیال اسٹوڈیو
شمس آباد ،راولپنڈی

بروقت شرکت کی استدعا کے ساتھ
متمنی شرکت:
انجم سلیمی ،احمد نصیر
و ممبرانِ ایگزیکٹیو کمیٹی

سعودی عرب سے مہمان شاعر شاہد خیالوی کے اعزاز میں مشاعرہ صاحب صدارت:ڈاکٹر احسان اکبر مہمانِ خاصعمران عامی  میزبان ؛ محمد ...
01/02/2026

سعودی عرب سے مہمان شاعر
شاہد خیالوی کے اعزاز میں
مشاعرہ

صاحب صدارت:
ڈاکٹر احسان اکبر

مہمانِ خاص
عمران عامی

میزبان ؛
محمد منیر قاسم
انجم سلیمی

بمقام: اپنی بیٹھک || خیال اسٹوڈیو
شمس آباد ،راولپنڈی
31 جنوری
2026ء

شاہد ماکلی کے شعری مجموعے تجاذب کی تقریب پذیرائی اور مشاعرہ صدارت ؛ شکیل جاذب گفت گو ؛افضل خان ،ڈاکٹر اشفاق ناصر ،نظامت ...
30/01/2026

شاہد ماکلی کے شعری مجموعے تجاذب کی
تقریب پذیرائی اور مشاعرہ

صدارت ؛ شکیل جاذب

گفت گو ؛
افضل خان ،ڈاکٹر اشفاق ناصر ،

نظامت ؛ احسن رضا

شعرائے کرام

شکیل جاذب ، شاہد ماکلی ،رحمان حفیظ ، عبدالقادر تاباں ،
ڈاکٹر اشفاق ناصر ، افضل خان ،سعید راجہ ،فرح رضوی ، ڈاکٹر مظہر اقبال ، سید مظہر مسعود ، اکرام اللہ اعظم ، شاکر عباسی ، تنویر حسین ، شہریار طالب ،علی نیاز ،حمزہ نصیر ،حارث راجہ ، مصور عباس ،
،،عمیر مشتاق ،حسین فراز ،ڈاکٹر فیصل شہزاد ، نوید ناصر
،مصباح حسین ،

میزبان ؛
ڈاکٹر اشفاق ناصر
انجم سلیمی

اہتمام ؛
اپنی بیٹھک - خیال اسٹوڈیو

Address

Apni Baithak-khayal Studio , House No 58 , Murgh Mandi, Shamsabad
Rawalpindi
43600

Telephone

+923115170206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Baithak-Khayal Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category