Coffee House

Coffee House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Coffee House, Rawalpindi Cantonment.

09/08/2026

سماعتوں پر نہیں بلکہ
مشاہدوں پہ غور کریں' لوگ اکثر بہترین لوگوں کے بد ترین قصے
سنایا کرتے ہیں

With Khadija Zaffar – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers 🎉
04/08/2026

With Khadija Zaffar – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers 🎉

کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہےمیرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہےتُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں...
27/07/2026

کیسے عجیب لوگ تھے جِن کے یہ مشغلے رہے
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے، غیر سے بھی مِلے رہے
تُو بھی نہ مِل سکا ہمیں، عُمر بھی رائگاں گئی
تجھ سے تو خیر عِشق تھا، خود سے بڑے گِلے رہے
دیکھ لے! دلِ نامُراد تیرا گواہ بن گیا
ورنہ میرے خلاف تو میرے ہی فیصلے رہے
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رہیں، ایسے بھی فاصلے رہے
سلیم کوثر

13/07/2026

خود کو ہر کسی کے دسترس میں نہ رکھیے قیمتی چیزیں وقار اور حدود کے ساتھ محفوظ رہتی ہیں،

05/07/2026

زندگی کو آزادی سے جینے کیلئے ضروری ہے کہ آپ کسی بھی چیز کو کھونے سے نہ ڈریں، حتیٰ کہ زندگی کو بھی۔🖤

20/06/2026

کیا فرق پڑتا ہے__؟

اگر میری ڈائری میں کوئی نظم
کسی خاص نام سے منسوب نہیں
کیا فرق پڑتا ہے؟
اگر میرے پاس ایسا کوئی سوکھا گلاب نہیں
جسے چھو کر کوئی خاص لمس یاد آتا ہو
کیا فرق پڑتا ہے__؟
اگر میری بند آنکھوں میں کوئی چہرہ نہیں جھلملاتا

کوئی فرق نہیں پڑتا__!!
اگر مجھے کسی سے، یا کسی کو مجھ سے محبت نہیں ہوئی!

"کوئی فرق نہیں پڑتا"

Coffee House 💜

15/06/2026

اذیتوں کے تمام نشتر
میری رگوں میں اتار کہ وہ
بڑی محبت سے پوچھتا ہے
تمہاری آنکھوں کو کیا ہوا ہے

جتنے گرے ہوئے لوگ ملے ہیں اتنے اگر پیسے مل جاتے توامریکہ میں میرا اپنا گھر ہونا تھا
15/06/2026

جتنے گرے ہوئے لوگ ملے ہیں
اتنے اگر پیسے مل جاتے تو
امریکہ میں میرا اپنا گھر ہونا تھا

اِس سے پہلے کہ کوئی اِن کو چُرا لے، گِن لو تُم نے جو درد کیے تھے میرے حوالے، گِن لو
15/06/2026

اِس سے پہلے کہ کوئی اِن کو چُرا لے، گِن لو
تُم نے جو درد کیے تھے میرے حوالے، گِن لو

Address

Rawalpindi Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Coffee House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share