Dar Valley Hotel & Restaurant

Dar Valley Hotel & Restaurant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar Valley Hotel & Restaurant, Restaurant, Dar Rehara GoiNala Road Rawalakot Azad Kashmir, Rawala Kot.

شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اعجاز صاحب امیرجمعیت علماء اسلام تحصیل دھیرکوٹ اور حضرت مولانا امتیاز احمد عباسی مرکزی سیکری...
27/08/2022

شیخ الحدیث حضرت مولانا سلیم اعجاز صاحب امیرجمعیت علماء اسلام تحصیل دھیرکوٹ اور حضرت مولانا امتیاز احمد عباسی مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت علماء اسلام أزادکشمیرنے تحصیل دہیرکوٹ کے تمام خطباء کو گزارش کی تھی کہ جمعہ کا چندہ صرف اور صرف سیلاب زدگان کیلئے کرنا ہے ان کے حکم پر جن احباب نے اپنی اپنی مساجد سے عوام سے تعاون وصول کیا ہے اس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے۔۔۔اللہ تمام معاونین کودنیاأخرت میں اجرعظیم عطافرماٸیں
◀️مرکزی جامع مسجد امام احمد بن حنبل دہیرکوٹ 240700
◀️ مرکزی جامع مسجد چمن کوٹ 242734 روپے
◀*جامع مسجد فاروق اعظم ہل 115000 روپے*
◀️ جامع مسجد کھپدر 19390
◀️ جامع مسجد کنیاٹی 31000
◀️منہاسہ 43500
◀️ارجہ امیر معاویہ مسجد 66000
◀️عثمان غنی مسجد ارجہ 15000
◀️جامع مسجد بلال رنگلہ 82500
◀️نتھگراں 7000
◀️جامع مسجد صدیق اکبر ساہلیاں 12400
◀️جامع مسجد تقوی ساہلیاں 10000
◀️جامع مسجد مکی سیری بٹھارہ 51740
◀️جامع مسجد گلزار مدینہ چمیاٹی 15000
◀️جامع خلفاء راشدین رضی اللہ عنہ چمیاٹی 11000
◀️جامع مسجد ڈوگیاں چمیاٹی 4000
◀️مرکزی جامع مسجد غازی آباد 27000
◀️مرکزی جامع مسجد عمر فاروق کھیتراں سنگھڑھ و جامع مسجد کیری سنگھڑھ 13190
◀ملال بگلہ 3000
◀جامع مسجد عمر فاروق باڑیاں 7200
◀نیلا بٹ 22000
◀سلیمانیہ مسجد موڑہ 4000روپے
◀جامع مسجد خلفاء راشدین نڑول 9000
◀جامع مسجد سیّدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ عنہ سرنگ 10000
منہاسہ ریلیف کیمپ 18350
◀مرکزی جامع مسجد صدیق اکبر اپر کوٹ 37000
◀ہنس چوکی ابوبکر صدیق مسجد 8600
◀عبدالوھاب صاحب ملوٹ 2000 روپے

ٹوٹل رقم ابھی تک تقریباً 1128304 روپے
ابھی مزید تعاون جاری ہے

‏کوہستان واقعہ کے اصل تفصیلات عینی گواہوں اور بچ جانے والے ایک عبیدالله کے مطابق۔پانچ گھنٹے کے انتظار کی بات جھوٹ نکلی۔ ...
27/08/2022


کوہستان واقعہ کے اصل تفصیلات عینی گواہوں اور بچ جانے والے ایک عبیدالله کے مطابق۔

پانچ گھنٹے کے انتظار کی بات جھوٹ نکلی۔ ریسکیو کو دس بجے بتایا گیا۔ ٹیمیں 10:10 پر نکلیں، لیکن راستے بند تھے یا کٹے ہوئے تھے۔ 11:30 پر فون آیا کہ پانی بہا لے گیا
ہیلی کاپٹر کا کہیں ذکر نہیں۔ مقامی لوگوں نے رسیاں پھینکیں ہویں تھیں۔ بس انتظار تھا کہ کب وہ پانی میں چھلانگ لگاتے اور لوگ ان کو کھینچ لیتے جیسے بچ جانے والے عبیدالله کو کھینچا۔ لیکن وہ ہچکچا رہے تھے کودنے سے۔ تب تک ایک بڑا ریلا آیا اور بہا کے لے گیا۔
سانحہ تو ایک طرف، افسوس تو اس بات کا ہے کہ مردہ لاشوں پر دہائیوں سے سیاست کرنے والوں نے ان پر بھی سیاست سے دریغ نہ کیا۔ 90 منٹوں کو پانچ گھنٹے بنایا گیا۔ ہیلی کاپٹر کی درخواست ایجاد کی گئیں جبکہ وہاں موجود کسی کو اُس کی ضرورت نظر نہیں آئی۔

Allah paak lawahiqeen ko sabr or Doctor sb k darajaat buland farmaein. Ameen
27/08/2022

Allah paak lawahiqeen ko sabr or Doctor sb k darajaat buland farmaein. Ameen

27/08/2022

یا اللہ ہم سب کو معاف کر دےاور ہم پر رحم فرما کہ تو تو بہت غفورالرحیم ہے آمین یارب العالمین.

چکن جلفریزی
26/08/2022

چکن جلفریزی

دو قومی نظریہ💔
26/08/2022

دو قومی نظریہ💔

Dar Valley Hotel & Restaurant introducing BBQ dishes. Come and enjoy delicious and mouthwatering BBQ dishes. Separate ar...
16/08/2022

Dar Valley Hotel & Restaurant introducing BBQ dishes. Come and enjoy delicious and mouthwatering BBQ dishes. Separate arrangements available for families.

28/06/2022

23/07/2021
22/09/2019

7 seater car available for rent on daily weekly and monthly basis.
03125657245
03125064964

Address

Dar Rehara GoiNala Road Rawalakot Azad Kashmir
Rawala Kot
12350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Valley Hotel & Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dar Valley Hotel & Restaurant:

Share

Category