01/09/2025
چائے دیتے ہوئے اس نے مسکرا کر پوچھا کہ چائے کے ساتھ کیا لیں گے؟
میں نے جواب دیا، اپنے گھر میں تو چائے کے ساتھ کچھ نہیں لیتا،
لیکن کہیں جائوں تو انڈا، پیسٹری، کیک، بسکٹ، نمک پارے، کچوری , سموسےاور جو کچھ ملے لے لیتا ہوں۔
اس پر اس ظالم نے مسکرا کر کہا، اسے اپنا ہی گھر سمجھیں
Salam
Have a nice day.