Alisherkhan926

Alisherkhan926 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alisherkhan926, Pakistani Restaurant, Rahimyar Khan.

پاکپتن میں پانچ روز قبل قتل ہوئی سکول ٹیچر ریحانہ اختر کا مُلزم پٹرولنگ پولیس کا اہلکار زاہد اسحاق سُکھیرا پولیس حراست م...
27/04/2026

پاکپتن میں پانچ روز قبل قتل ہوئی سکول ٹیچر ریحانہ اختر کا مُلزم پٹرولنگ پولیس کا اہلکار زاہد اسحاق سُکھیرا پولیس حراست میں مارا گیا، ذرائع کے مطابق موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی،

25/04/2026

25/04/2026

وزیراعلی پنجاب صاحبہ اپ خود ہی اندازہ لگائیں کہ پولیس کی وردی میں خوفناک ابھی تک بھی موجود ہیں جو عوام کے ساتھ ظلم اور زیاد کی کر رہے ہیں وہ بھی سرعام ویڈیوز میں دیکھ کر اپ خود ہی اندازہ لگائیں کہ عوام کے ساتھ بہت ناانصافی ہے اپ تو کہتے تھے کہ اپ کو سر کہیں گے افسوس یہ ہے پولیس کا اصل چہرہ

25/04/2026

صادق آباد: نواز آباد ایتھانول فیکٹری لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مقبول موڑ پر مجوزہ ایتھانول فیکٹری کے خلاف احتجاج، ایم پی اے ممتاز علی خان چانگ کی قیادت میں تحریک کا اعلان

افسوس کا مقام ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں اس طرح کے استاد ہوں یا استانی ہوں ان کو سخت سخت سزا دی جائے معصوم بچوں کے اوپر ا...
25/04/2026

افسوس کا مقام
ہم حکومت سے اپیل کرتے ہیں اس طرح کے استاد ہوں یا استانی ہوں ان کو سخت سخت سزا دی جائے معصوم بچوں کے اوپر اس طرح کا ظلم نہیں کیا جائے

25/04/2026

https://www.facebook.com/share/1BBY6ohQTc/

پرموٹ نیو پیج

یہاں آپ کو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں، سیاست، کرائم، معیشت، کھیل، شوبز، اور اہم بریکنگ نیوز

25/04/2026

تنخواھوں میں کٹوتیاں من پسند افرادکونوکریاں دینا
ستھرا پنجاب ملازمین نے کچرا ڈی سی آفس فیصل آباد کے باہر پھینک دیا

خانیوال کی  مشہور منشیات فروش فرزانہ آخر گرفتار ہو ہی گئی
24/04/2026

خانیوال کی مشہور منشیات فروش فرزانہ آخر گرفتار ہو ہی گئی

23/04/2026

میپکو سب ڈویژن کوٹسمابہ ، میٹر ریڈرز اور تھانہ سہجا پولیس پر سنگین الزامات میپکو سب ڈویژن کوٹسمابہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں مبینہ طور پر میٹر ریڈرز اور پولیس اہلکاروں نے ایک محنت کش کے گھر میں داخل ہو کر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا اور اہل خانہ پر تشدد کیا۔
متاثرین کے مطابق میٹر ریڈرز عابد حسین، نوید لاٹکی اور عمران پولیس کے ہمراہ موضع گہمل پیر کی بستی مونجی میں ایک گھر میں داخل ہوئے۔ متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ پولیس بغیر سرچ وارنٹ گھر میں داخل ہوئی اور پولیس کی موجودگی میں واپڈا اہلکار عابد حسین نے اہل خانہ کو ہراساں کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایک فرد بے ہوش ہو گیا جسے فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
اہل علاقہ نے واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے مزید بتایا کہ واپڈا اہلکاروں نے ہم پر تھانہ سہجا میں ایک جھوٹ پر مبنی مقدمہ درج کروا رکھا ہے جس کی ہم نے عدالت سے ضمانتیں کروا رکھیں ہیں اس کے باوجود پولیس نے ہمارے گھر داخل ہوکر ظلم اور ناانصافی کی انتہاہ کردی ہے متاثرین نے بھر پور احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے اور ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
دوسری جانب متعلقہ حکام یا پولیس کی جانب سے تاحال کوئی مؤقف سامنے نہیں آیا۔ مزید تحقیقات جاری ہیں اور حقائق سامنے آنے پر صورتحال واضح ہو سکے گی۔

Address

Rahimyar Khan
64100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alisherkhan926 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alisherkhan926:

Share