Aljazeera Restaurant Hanna Lake Quetta

Aljazeera Restaurant Hanna Lake Quetta Aljazeera Resturant is the center of best and delicious fast znd Chinese food in Hanna Lake..

06/03/2024

ہنہ اوڑک۔۔۔ مین چوک بازار

25/12/2023

8فروری2024 پاکستان میں جنرل الیکشن کا دن مطلب اپنے اندر کے ضمیر کو جگا کر اپنا ووٹ صحیح نمائندہ یعنی آپکے ووٹ کا صحیح حقدار کون ہے اس کو اپنا قیمتی ووٹ دینا ہوگا، دوستوں جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہمارا علاقہ وادی ہنہ اوڑک کوئٹہ شہر کا نزدیک ترین علاقہ ہونے کے باوجود پسماندہ ترین علاقہ بھی ہے یہ ایک کڑوا سچ ہے کہ ہمیں ہر دور میں پسماندہ رکھا گیا اور ہمارے حقوق پر مختلف منسٹرز ، ایم پی ایز اور ملک صاحبان نے مختلف ادوار میں ڈاکہ ڈالتے رہے ہیں جس سے ہمیں بہت نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے ۔۔ دوستوں اس نقصان کا اب اس دور میں کوئی ازالہ نہیں ہے اور نہ ہی ہم اب وہ وقت واپس لا سکتے ہیں ہاں مگر اب بھی ہمارے پاس موقع ہے کہ ہم اس آنے والے الیکشن میں اپنے لۓ صحیح نمائندے کا انتخاب کرے جو ہمارے مستقبل کو اور ہمارے بچوں کے مستقبل کو بچاۓ اور ہمارے بچوں کے لۓ وہ پروجیکٹس لاۓ جس سے وہ مستقبل میں کسی منسٹر ، ایم پی اے یا کسی ملک صاحب کا غلام نہ رہے ۔ دوستوں ہم نے قوم پرست پارٹی والوں کو بھی آزمایا ہے ، مذہبی جماعتوں کو بھی یہاں سے خوب ووٹ دلواۓ ہیں زیادہ دور نہیں جاتے ہیں ماضی قریب کی بات ہے کہ ہمارے سابقہ ایم پی اے صاحب نے ہمارے علاقے کے لۓ کیا کارنامہ انجام دیا ہے ، میرے خیال میں کچھ بھی نہیں کیا ہے اور وہ بے چارہ تو کبھی اسمبلی میں بات تک نہیں کر پاۓ ۔۔ پروجیکٹس لانا تو دور کی بات ہے۔ علاقہ سیلاب سے تباہ حال ہو چکا ہے ،سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ، بجلی صرف چھ گھنٹے میسر ہے ، گیس پریشر بلکل نہ ہونے کے برابر ہے، ہسپتال تباہ حال ہیں جن میں بنیادی طبی سہولیات تک نہیں ہیں ، سکول میں تعلیمی معیار بلکل صفر ہے نوجوانوں کی اکثریت نوکریوں سے محروم ہیں اور سب سے پریشان کن بات یہ ہے کہ ہمارے بہت سے قابل نوجوان اس وقت نشہ جیسے ناسور میں مبتلا ہے ۔ دوستوں آپ سب اللہ کو حاضر و ناظر جان کر اپنے ضمیر کو جگا کر اپنے ووٹ کا صحیح حقدار کو پہچانے اور اپنے مستقبل کا فیصلہ اچھے اور ایماندار نمائندہ کے حوالے کرے۔ ان تمام حالات میں اس وقت ایک قابل ، پڑھا لکھا ، ایماندار ، بہادر ، دلیر ، علاقہ کا غمخوار ، غریبوں کا مسیحا اور بے داغ ماضی کا مالک حاجی محمد آصف کاکڑ ہم سب کے ووٹ کا صحیح حقدار ہے ۔ ہم سب حاجی آصف کاکڑ کے کردار اور ان کے فلاحی کاموں سے مکمل طور پر مطمئن ہیں اور ہمارا ووٹ صرف حاجی آصف کاکڑ کا ہے۔ انشاءاللّٰه‎‎

08/08/2022

الجزیرہ ہوٹل ہنہ جھیل

17/07/2022
الجزیرہ ہوٹل ہنہ جھیل
16/07/2022

الجزیرہ ہوٹل ہنہ جھیل

الجزیرہ ہوٹل ہنہ جھیل۔۔
13/07/2022

الجزیرہ ہوٹل ہنہ جھیل۔۔

Address

Hanna Road Hanna Lake. . .
Quetta

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
22:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 21:00
22:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 21:00
22:00 - 23:00

Telephone

+923333448000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aljazeera Restaurant Hanna Lake Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share