PTI Tehsil Nana Sab District Karizat

PTI Tehsil Nana Sab District Karizat Welcom to our new page... its all about pti nana sab.

Its activates nd motivation... our slogan is for justice... Inshallah we will follow the steps of our great leader ""Imran khan""..

01/08/2023

معیشت برباد، امن برباد، آئین برباد،
ادارے برباد، نظام برباد،
بس چوروں کے محل آباد

30/07/2023

افسوس باجوڑ
افسوس پشتون
توخی لعنت PDM

الحَمْدُ ِللهآج پاکستان تحریک انصاف تحصیل نانا صاحب یونین کونسل رود ملازی کچ شموزہی میں  80 ممبر شپ پر مشتمل یونٹ کا افت...
26/07/2023

الحَمْدُ ِلله
آج پاکستان تحریک انصاف تحصیل نانا صاحب یونین کونسل رود ملازی کچ شموزہی میں 80 ممبر شپ پر مشتمل یونٹ کا افتتاح کر دیا رفیع اللہ طوفان کے قیادت میں میٹنگ کی صدارت یونین کونسل رود ملازی کے صدر عبدالمنان کاکڑ نے کی اور یونین کونسل غرشنان کے جنرل سکرٹری سمیع اللہ . اور بشیر خان نے بھی شرکت کی. یونٹ صدر مولوی عمر صاحب اور جنرل سکرٹری محمد نعیم منتخب ہوۓ
آخر میں ملا محمد عمر صاحب کی طرف سے تمام آنے والے ساتھیوں کے اعزاز میں پر تکلف چاے پارٹی دی گئی

سرخ سلام ہے اپ کو حاجی سلطان لالا ماشاءاللہ۔        2023-07-23                                         آج پاکستان تحریک ...
24/07/2023

سرخ سلام ہے اپ کو حاجی سلطان لالا
ماشاءاللہ۔ 2023-07-23 آج پاکستان تحریک انصاف تحصیل کاریزات کے صدر حاجی سلطان کاکڑ کی سربراہی میں کلی بالا نگاندہ میں مختلف سیاسی پارٹیوں سے لوگ مستفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی میں تحصیل نانا صاحب کی طرف سے خوش آمدید کہتا ہوں

پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر کوہٹہ جناب  محمد رحیم کاکڑ صاحب ا اور تعصیل نانا صاب صدر امیر حمزہ صاحب کی قیادت میں اہم اج...
23/07/2023

پاکستان تحریک انصاف ضلعی صدر کوہٹہ جناب محمد رحیم کاکڑ صاحب ا اور تعصیل نانا صاب صدر امیر حمزہ صاحب کی قیادت میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔
سب اھم اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی و تحصیل نانا صاحب کے عمایدن سیاسی کارکنان اور دیگر قبایلی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت اختیار کی۔
ا تمام عمایدین سیاسی کارکنان اور قبایلی شخصیات کا شکر گزار ھوں جنھوں نے شرکت کی۔
اجلاس میں مندرجہ ذیل ایجنڈے زیرِ غور لائے گئے -
(1)پرانے یونٹوں کی فعالیت کیلئے حکمتِ عملی کی تیاری
(2)نئے یونٹوں کی تشکیل کے حوالے سے لائحہ عمل طے کرنا
(3)۔اگلی اتوار 30 جولائی کلی امیر خان سخوبی میں نہے تعمیر شدہ BHU ھسپتال کا افتتاح کیا جاے گا
تمام ساتھیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 4 بجے بروز اتوار 30 جولائی نانا آباد تشریف لایا جاے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج رات قوم سے مخاطب ہوں گے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اہم خطاب رات 9:15pm بج...
17/07/2023

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج رات قوم سے مخاطب ہوں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اہم خطاب رات 9:15pm بجے نشر کیا جائے گا

قومی میڈیا پر عائد غیرقانونی اور بلاجواز سنسرشپ کے باعث خطاب سوشل میڈیا پر دکھایا جائے گا

ملک سمیت دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی تحریک انصاف کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز پر یہ اہم خطاب ملاحظہ کر پائیں گے

پاکستان تحریک انصاف  کے ساتھیوں  کے مشاورت  سے 23 جولائی  کو تحصیل نانا صاحب کے اھم میٹنگ زیر صدارت تحصیل نانا صاحب  صدر...
17/07/2023

پاکستان تحریک انصاف کے ساتھیوں کے مشاورت سے 23 جولائی کو تحصیل نانا صاحب کے اھم میٹنگ زیر صدارت تحصیل نانا صاحب صدر
"امیر حمزہ کاکڑ" ہوگا
ایجنڈا1 14 اگست پر ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کے لیے مشاورت
ایجنڈا 2 : پروگرام کے لیے ساتھیوں کو ذمہ داریاں سپرد کرنا
ایجنڈا 3 : تنظیمی فعالیت
تحصیل کابینہ نانا صاحب اور ھر یونٹ کے ذمہ وار ساتھی میٹنگ میں حاضری یقینی بنانے کی استدعا
وقت۔ 5 بجے عصر
بمقام نانا آباد محمد رحیم کاکڑ فارم ھاوس تحصیل نانا صاحب
جاری کردہ پاکستان تحریک انصاف تحصیل نانا صاحب صدر امیر حمزہ کاکڑ

Address

Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tehsil Nana Sab District Karizat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category