Mubarak Pakwan House

Mubarak Pakwan House Serving Authentic Flavors with a Touch of Tradition at Mubarak Pakwan House

18/06/2026

:













17/06/2026
30/04/2025

🍽 مبارک پکوان سینٹر – کوئٹہ 🍽
ذائقے کی پہچان، خدمت میں بے مثال!

اگر آپ خالص، مزیدار اور روایتی کھانوں کے شوقین ہیں، تو مبارک پکوان سینٹر آپ کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے۔
چاہے ہو شادی بیاہ کا فنکشن، کوئی خاندانی دعوت یا دفتر کی تقریب – ہم فراہم کرتے ہیں اعلیٰ معیار کے پکوان، بہترین سروس کے ساتھ۔

🥘 ہماری خاص پکوان خدمات میں شامل ہیں:

بریانی و پلاؤ

قورمہ، نہاری، کڑاہی

روایتی دیسی کھانے

ہائی جینک اور وقت پر ڈیلیوری

🌟 اعتماد، معیار اور ذائقہ – سب ایک ہی جگہ!

17/01/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
جمعیت علمإاسلام تحصیل حرمزئی کے سرپرست اعلی مبارک ہوٹل کے مالک سیدحاجی عبدالباری اغا
مرحوم کا نماز جنازہ جمعہ نماز کے بعد ۔00: 4 بجے
منزری قبرستان میں ادا کیا جائے گا

08/07/2024

محرم الحرام میں مبارک پکوان کے خدمات حاصل کریں ہمارے ہاں ہر قسم کے پکوان آرڈر پرتیار کے جاتے ہیں اور ہمارے ارجنٹ سروس حاصل کریں
ابھی آرڈر کریں 0812876107
03058000943
شکریہ

13/11/2023

مبارک پکوان! 🎉✨ جہاں مزیدار کھانے آپ کی تقریبات کے لیے بنائے جاتے ہیں جو ہمیشہ خوشیوں کا باعث بنتت ہیں۔ 🍲

"مبارک پکوان" اپنے لذیذ کھانوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔
صاف ستھرے ماحول میں بنائے گے کھانے صرف مزیدار ہی نہیں ہوتے، بلکہ صحتمند بھی ہوتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ آپکے دلوں کو چھو جاتے ہیں۔
دیر مت کیجئے اپنی تقریبات کو مزیدار بنائیں اور ابھی رابطہ کریں۔

مبارک پکوان ہاوس
شاہ وکشاہ روڈ نزد دبئی ہوٹل کوئٹہ

081-2876107
0305-8000943

Mubarak Pakwan House Mubarak Food & Restaurant Quetta

Address

Quetta
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubarak Pakwan House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category