Haveli Marriage Hall Pind Dadan Khan

Haveli Marriage Hall Pind Dadan Khan Providing services for all sort of event management and catering both on and off premises.

01/05/2026

Annual Prize Distribution Preps

30/04/2026

گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج پنڈدادنخان کے زیر اہتمام حویلی میرج ہال پنڈدادنخان میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کی پروقار تقریب میں ایڈیشنل جنرل سیکرٹری تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان عبدالحفیظ ساقی اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان میڈم عائشہ شفقت سے اعلیٰ سماجی و صحافتی خدمات پر ایوارڈ وصول کر رھے ہیں

Govt. Ch. Yameen Bagri College of Technology Annual Prize Distribution Ceremony 2026
30/04/2026

Govt. Ch. Yameen Bagri College of Technology Annual Prize Distribution Ceremony 2026

حویلی میرج ہال پنڈدادنخان میں مقامی این جی او ا یکٹیو اینڈ موٹیوشن ( AIM ) اور نور ویلفئیر سوسائٹی کے تعاون سے طلبہ میں ...
21/04/2026

حویلی میرج ہال پنڈدادنخان میں مقامی این جی او ا یکٹیو اینڈ موٹیوشن ( AIM ) اور نور ویلفئیر سوسائٹی کے تعاون سے طلبہ میں مفت یونیفارم، شوز اور سٹیشنری کٹس تقسیم کرنے کی پروقار تقریب منعقد کی گئی ۔
تقریب کی مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت تھیں تقریب میں سی او ایجوکیشن میڈم نازیہ شہزادی ڈی ای او میڈیم عطیہ حمید ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر جہلم خضر حیات جنرل سیکرٹری نور فاؤنڈیشن فرحت کمال AIM پنڈدادنخان کے صدر ملک عبید ، جناب ملک عدیل عباس اور اسکول ٹیچرز سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی اور 100 بچوں میں مفت سٹوڈنٹ کٹس تقسیم کیں اس موقع پر طلبہ اور والدین نے AIM اور نور ویلفیر سوسائٹی کے اس احسن اقدام کو سراہا اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان عائشہ شفقت نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم انتہائی ضروری ہے بالخصوص بچیوں کی تعلیم پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ وہ معاشرے کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کر سکیں انہوں نے کہا کہ این جی اوز فلاحی کاموں اور تعلیم کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں اور جہاں بھی انتظامیہ اور ان کی بطور ایڈمنسٹریٹر ضرورت ہو گی وہ ہر ممکن تعاون فراہم کریں گی تقریب کے اختتام پر بچوں میں یونیفارم شوز اور سٹیشنری کٹس تقسیم کی گئی شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تعلیم کے فروغ کے لیے ایسے فلاحی اقدامات جاری رکھے جائیں گے۔

16/04/2026

Address

Rehman Garden
Pind Dadan Khan

Telephone

+923020775555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Marriage Hall Pind Dadan Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share