09/02/2026
*🌙 Tahajjud Reminder: 🤍*
رات کی تنہائی میں ایک لمحہ ایسا آتا ہے،
جب بندہ خاموشی سے اپنے رب کے سامنے جھک جاتا ہے۔
نمازِ تہجد، اللہ کی محبت کی وہ سرگوشی ہے جو دل کی گہرائیوں تک اتر جاتی ہے۔ .
🥺✨❤️🩹
*رات کے آخری پہر، اپنے رب کو یاد کیجیے۔🌌*