Pakistan honey bee

11/08/2026
السلام علیکم پیارے بھائیو!​میں آپ تمام دوستوں اور بھائیوں سے ایک خاص اپیل کرتا ہوں جو فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ میں اپنے ...
09/08/2026

السلام علیکم پیارے بھائیو!
​میں آپ تمام دوستوں اور بھائیوں سے ایک خاص اپیل کرتا ہوں جو فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ میں اپنے اس پیج (Pakistan Honey bee) پر شہد کی مکھیاں پالنے (Beekeeping) اور خالص شہد سے متعلق معلومات شیئر کرتا ہوں۔
​اگر آپ کو میرا کام اور ویڈیو پسند آتی ہیں، تو براہِ مہربانی:
​📌 پیج کو فالو (Follow) ضرور کریں
​🔄 اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر (Share) کریں
​آپ کی ایک شیئرنگ اور فالو سے میری حوصلہ افزائی ہوگی۔ آپ تمام بھائیوں کا بہت بہت شکریہ! ❤️

06/08/2026

میں تمام زمیندار بھائیوں سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ جب بھی اپنی فصلوں پر سپرے کریں تو ایسی دوا اور ایسا طریقہ اختیار کریں جس سے صرف فصل کو فائدہ پہنچے، نہ کہ بے زبان مخلوق کو نقصان ہو۔ شہد کی مکھیاں ہماری زراعت اور ماحول کے لیے بے حد اہم ہیں۔ آپ خود دیکھ سکتے ہیں کہ غلط وقت یا غلط طریقے سے کیے گئے سپرے نے ان معصوم مکھیوں کو کتنا نقصان پہنچایا ہے۔ آئیے، ہم سب مل کر ایسی احتیاط کریں تاکہ ہماری فصلیں بھی محفوظ رہیں اور شہد کی مکھیاں بھی زندہ رہیں۔

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923139174807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan honey bee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan honey bee:

Shortcuts

Share