Meal On Wheel

Meal On Wheel Mobile Fast Food Restaurant in Peshawar

Really? Aur kia ... Itna tasty food he k bss ungliya chat te reh gaye me
01/03/2021

Really?
Aur kia ... Itna tasty food he k bss ungliya chat te reh gaye me

کیا یار کام کر کر کے بندہ تھک جاتا ہے۔۔۔ پروین نے منہ لٹکاتے ہوئے معصوم سہ چہرہ بناتے ہوئے فریاد کی۔۔۔ارے پتہ ہےمجھے تمھ...
28/02/2021

کیا یار کام کر کر کے بندہ تھک جاتا ہے۔۔۔ پروین نے منہ لٹکاتے ہوئے معصوم سہ چہرہ بناتے ہوئے فریاد کی۔۔۔
ارے پتہ ہےمجھے تمھارا کہ تم سے تھوڑی سی بھی بھوک برداشت نہیں ہوتی بھوکڑ کہی کی ۔۔۔ تبھی تو Meal On Wheel کر دیا ہے ۔۔۔ سنجیت سنگ مسکراتے ہوئے بولے ۔۔۔
یہ سنتے ہی پروین، عائیشہ اور ابرار کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑی جو کہ آپ تصویر میں ملاحظہ کر سکتے ہیں ۔۔۔ تو فکر کس بات کی ۔۔۔ اپنے چہروں پرمسکراہٹ لائیں اور Meal On Wheel کریں
0335 72 72 317

شوہر جیسے ہی گھر میں قدم رکھتے ہیں تو چلاتے ہیں "جانو کیا پکایا ہے بہت بھوک لگی ہے " ہاں ہاں آپ کو تو بس اپنے کھانے کی پ...
27/02/2021

شوہر جیسے ہی گھر میں قدم رکھتے ہیں تو چلاتے ہیں "جانو کیا پکایا ہے بہت بھوک لگی ہے "
ہاں ہاں آپ کو تو بس اپنے کھانے کی پڑی ہے میری بھی کوئی فکر ہے کیا "بیوی شروع ہوجاتی ہے" ۔۔۔ گھر کے اتنے سارے کام پڑے ہیں کبھی ایک کام کبھی دوسرا۔۔۔ رات کو بھی چین اور سکون نہیں ہے میرا۔۔۔ ساری رات منھا روتا ہے ۔۔۔ اور تمھیں کیا پرواہ ۔۔۔ تم تو پیٹ بھر کے تھوڑا social Media پہ ادھر ادھر ہانک کے سوجاءوگے۔۔۔ بدبختی تو میری ہے ۔۔۔ ایک گھنٹے سے ابھی بھی منھا رو رہا ہے۔۔۔ تمھیں کھانے کی پڑی ہے۔۔۔

کیا جانو میں نے تو صرف اتنا ہی پوچھا تم تو شروع ہوگئی ۔۔۔ میاں صاحب حکمت سے کام لیتے ہوئے گویا ہوئے۔۔۔ ادھر آءو منھا میرے پاس۔۔۔ آ لو لو لو

چھوڑو بس ۔۔۔ تم فریش ہوجاءو میں نے کچھ بنایا نہیں ہے ۔۔۔ بناتی ہوں زہر کھا لینا ۔۔۔

ارے تم ٹینشن نا لو جانو ۔۔۔ تم منھا کو دیکھو میں Meal On Wheel کرتا ہوں۔۔

کیا Meal On Wheel اب یہ کونسی گیم ہیں؟ بیوی حیران ہو کر بولی ۔۔۔

یہ گیم نہیں ۔۔۔ ویسے تو تمھارے ہاتھ کا taste کسی اور کے ہاتھ میں نہیں لیکن یہ بھی کم نہیں۔۔۔ بس ایک کال کرتا ہوں فریش hygenic فوڈ حاضر ہوگا۔۔۔ کمال کی بات یہ بھی ہے کہ یہ چکن ہانڈی بھی ڈیلور کرتے ہیں ۔۔۔ my favourite۔۔۔ یمی 👅۔۔۔ میاں صاحب خوشی خوشی اپنے روم کی طرف قدم بڑھاتے ہوئے بولیں

ایک کولڈ ڈرنک بھی منگوانا ۔۔۔ بیوی مسکراتے ہوئے چلائی اور آرام سے صوفے پر بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے لگی ۔۔۔

آپ بھی بحث نا کریں ۔۔۔ بس Meal On Wheel کریں
0335 72 72 317

Meal On Wheel "The Engine of Taste" Mouth Watering Burger's Home Delivery Available (Order Now) 0335 72 72 317
15/02/2021

Meal On Wheel "The Engine of Taste"
Mouth Watering Burger's
Home Delivery Available (Order Now)
0335 72 72 317

Meal On Wheel " The Engine of Taste" First ever mobile fast food restaurent in KPHome delivery available only in Hayatab...
15/02/2021

Meal On Wheel " The Engine of Taste"
First ever mobile fast food restaurent in KP
Home delivery available only in Hayatabad.

Meal On Wheel "The Engine of Taste" Mobile Fast Food Resturant in Peshawar
12/02/2021

Meal On Wheel "The Engine of Taste"
Mobile Fast Food Resturant in Peshawar

      Order Now0335 72 72 317
09/02/2021


Order Now
0335 72 72 317

Meal On Wheel "The Engine of Taste"
08/02/2021

Meal On Wheel "The Engine of Taste"

The best thing about cooking is   with   ❤
07/02/2021

The best thing about cooking is with ❤

06/02/2021

Meal On Wheel
"The Engine of Taste"

Address

Alharam Model Town Near Hayatabad Toll Plaza
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 11:00
12:00 - 12:00
Tuesday 08:00 - 11:00
12:00 - 12:00
Wednesday 08:00 - 11:00
12:00 - 12:00
Thursday 08:00 - 11:00
12:00 - 12:00
Friday 08:00 - 11:00
12:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 11:00
12:00 - 12:00
Sunday 08:00 - 11:00
12:00 - 12:00

Telephone

+923477272317

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meal On Wheel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share