Mera Peshawar

Mera Peshawar 0923149989879

چکن کڑاہی
28/01/2023

چکن کڑاہی

سابق وزیر اعلیٰ صوبہ خیبرپختونخواہ کی والدہ کی وفات پرمشہور سماجی شخصیت اور صوباٸی صدر لاٸیوسٹاکفارمرز ویلفیٸر ایسوسی ای...
18/12/2022

سابق وزیر اعلیٰ صوبہ خیبرپختونخواہ کی والدہ کی وفات پرمشہور سماجی شخصیت اور صوباٸی صدر لاٸیوسٹاک
فارمرز ویلفیٸر ایسوسی ایشن محمد آصف اعوان کی بنوں
ھاٶس آمد اور تعزیتی دعا میں شرکت۔
Bannu KpK

جلیل ریسٹورنٹ اینڈ باربی کیو فیز تھری چوک حیات آباد پشاور
27/11/2022

جلیل ریسٹورنٹ اینڈ باربی کیو
فیز تھری چوک حیات آباد پشاور

جلیل ریسٹورنٹ فیز تھری چوک حیات آباد پشاور
27/11/2022

جلیل ریسٹورنٹ فیز تھری چوک حیات آباد پشاور

یوم ولادت اقبال (IQBAL DAY) کے موقع پر شعر۔خودی کا سرِ نہاں لا الٰہ الا اللہخودی ھے تیغِ فساں لاالٰہ الا اللہ۔اگر چہ بت ...
09/11/2022

یوم ولادت اقبال (IQBAL DAY) کے موقع پر شعر۔
خودی کا سرِ نہاں لا الٰہ الا اللہ
خودی ھے تیغِ فساں لاالٰہ الا اللہ۔
اگر چہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ھے حکمِ اذاں لاالٰہ الا اللہ

06/11/2022
پشاور میں پہلی فوڈ سیفٹی اینڈ نیوٹریشن ایکسپو کا انعقاد PCSIR میں خیبرپخونخواہ حلال فوڈ اتھارٹیکے زیر اہتمام کیا گیا۔ جس...
28/10/2022

پشاور میں پہلی فوڈ سیفٹی اینڈ نیوٹریشن ایکسپو کا
انعقاد PCSIR میں خیبرپخونخواہ حلال فوڈ اتھارٹی
کے زیر اہتمام کیا گیا۔ جس میں مختلف یونیورسٹیز
سے پروفیسرز اور سٹوڈنٹس نے آ کر خوراک کے آگہی
سیشنز میں شرکت کی۔ ڈاٸریکٹر جنرل KP فوڈ اتھارٹی
جناب شارخ علی خان اور ڈاٸریکٹر ٹیکنیکل جناب
ڈاکٹر سیدعبدالستار شاہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ
فوڈ اتھارٹی صوبہ خیبرپختونخواہ کے عوام کے لیے
صاف ستھری خوراک کو یقینی بنانے کے لیے ھمہ وقت
تیار رہتی ھے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category