Peshawar Cafe

Peshawar Cafe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshawar Cafe, peshawar cafe ring road achini chock near diljan Plaza, Peshawar.

we are providing (smoog ice cream Tandori Tea, Kashmiri tea, Flavoured Tea, Soups, Breakfast (Paya,Chole,HalwaPori,Parata))
Insha'Allah Soon we are starting Burgers And Pizza.

08/02/2026

جس اتوار کا کبھی شدت سے انتظار ہوتا تھا

اب وہی اتوار سوچوں اور فکروں میں گزر جاتا ہے۔

07/02/2026

"Kya Pakistan ko T20 me Bharat ke khilaf khelna chahiye ya nahi? Tumhari rai kya hai? Comment me batao!" ⚡🏏

25/01/2026

“ایک ہی برف، دو کہانیاں”
“کہیں تفریح، کہیں آزمائش”
“برف سب پر ایک جیسی نہیں گرتی”
“مرّی کی خوشی، تیراہ کی مجبوری”
“قدرت کا ایک رنگ، انسان کی دو تقدیریں
کیا یہ کھلا تضاد نھے

Hahahaha
31/12/2025

Hahahaha

31/12/2025

*الحمدُللّٰہ 🤍*
*ہر حال میں اللہ کا شکر ہے۔*
*سال 2025 اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے، اللہ کے فضل سے یہ سال اچھا گزرا۔*
*اگر اس سال میں، جان بوجھ کر یا انجانے میں، میری وجہ سے کسی بھائی، دوست یا کسی بھی انسان کا دل آزاری ہوئی ہو تو میں دل سے معذرت خواہ ہوں۔*
*اللہ پاک سے دعا ہے کہ*
*جن لوگوں نے 2025 میں محنت کی، جدوجہد کی، صبر کیا اور لگن کے ساتھ آگے بڑھتے رہے،*
*2026 ان کے لیے کامیابیوں،* *برکتوں اور ترقیوں سے بھرا ہو۔

31/12/2025

“کون کون اس دفعہ نیو ایئر منانے اور برفباری دیکھنے کے لیے ناران، کاغان، مری یا کسی اور شمالی علاقے گیا ہوا ہے؟ پلیز کمنٹ میں بتائیں۔”

31/12/2025

“کالام ایک خوبصورت وادی ہے، لیکن بہرین سے کالام تک سڑک انتہائی خراب حالت میں ہے۔ حکومتِ وقت سے گزارش ہے کہ اس اہم روٹ پر خصوصی توجہ دی جائے تاکہ عوام اور سیاحوں کو راستے میں مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔”

21/12/2025

الحمدللہ پشاور میں باران رحمت

Kam kam gham ojaro
21/12/2025

Kam kam gham ojaro

Right
09/12/2025

Right

03/12/2025

پشاور میں لیبر لاز کے مطابق تنخواہیں نہ دینا ایک سنگین مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کئی مزدور سخت محنت کے باوجود وہ اجرت نہیں پاتے جو قانون انہیں دینے کا پابند کرتا ہے، جس سے ان کے گھروں کا چولہا بجھنے لگتا ہے اور مسائل بڑھتے جاتے ہیں۔ فیکٹریوں، ورکشاپوں اور چھوٹے کاروباروں میں اکثر مالکان کم تنخواہ دے کر مزدوروں کے حق پر سمجھوتہ کرتے ہیں، جبکہ متعلقہ ادارے بھی بروقت کارروائی نہیں کرتے۔ یہ صورتحال نہ صرف مزدور کا استحصال ہے بلکہ معاشرتی ناانصافی کی واضح مثال بھی ہے، اور اب وقت ہے کہ پشاور میں لیبر قوانین پر سختی سے عمل کروا کر محنت کشوں کو ان کا جائز حق دلایا جائے۔

03/12/2025

پشاور میں ترقیاتی کاموں کی کمی عوام کے لیے ایک بڑھتی ہوئی پریشانی بن چکی ہے۔ سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں، گلیاں کھڈوں سے بھری پڑی ہیں، اور صفائی کا نظام بھی اکثر ناکام دکھائی دیتا ہے۔ نئے منصوبوں کے دعوے تو ہوتے ہیں مگر عملی طور پر بہت کم نظر آتا ہے۔ شہری روزانہ ٹریفک، آلودگی اور سہولیات کی کمی کا سامنا کرتے ہیں۔ ایک تاریخی اور اہم شہر ہونے کے باوجود پشاور کو وہ توجہ نہیں مل رہی جس کا یہ حق دار ہے، اور عوام اب بھی بہتر انتظام اور حقیقی ترقی کے منتظر ہیں۔

Address

Peshawar Cafe Ring Road Achini Chock Near Diljan Plaza
Peshawar
25000

Telephone

+923459093872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peshawar Cafe:

Share