Shero Jhangi, peshawar

Shero Jhangi, peshawar الحمدللّٰہ اچھے ہیں..!! ❤️
لیکن اچھوں کے لیئے..✌️🔥

11/10/2023

اناللہ و انا الیہ راجعون۔

پشاور چارسدہ روڈ کا رہائشی طالب علم حسن طارق ایڈورڈ کالج سے چھٹی کے بعد واپس جا رہا تھا کہ جیٹی روڈ کے قریب موبائل سنیچر نے موبائل چھیننے کی کوشش کی ۔ نہ دینے پر گولی مار دی سر میں گولی لگنے کی وجہ سے ڈیتھ ہو گئی۔

ہمارہ معاشرہ ایسے واقعات کو شہادت کا رنگ دے کر ایسے واقعات کو قسمت کے کھاتے میں ڈال دیتے ہیں ، بیشک یہ شہادت ہے مگر دراصل یہ ریاستی سیکیورٹی فورس کی شدید ناکامی بھی ہے کہ وہ اپنے طالب علموں اور شہریوں کو دن کی روشنی میں بھی سیکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہے۔۔۔

یاد رکھیں۔ جو لوگ ظلم کے خلاف آواز بلند نہیں کرتے اسے جرائم میں برابر کے شریک ہے۔

Address

Peshawar

Telephone

+923199090717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shero Jhangi, peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shero Jhangi, peshawar:

Share

Category