Mirchi 360 Sanghar

Mirchi 360 Sanghar Mirchi 360 Restaurant Sanghar Offer's the Variety of Delicious Food's in Many Different Flavors.

16/04/2026

مرچی 360 سانگھڑ کی جانب سے تمام معزز کسٹمرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
اسمارٹ لاک ڈاؤن کی وجہ سے ریسٹورنٹ کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کر دی گئی ہے:
🕙 نئے اوقات کار:
صبح 10:00 بجے سے رات 11:30 بجے تک
🍽️ آخری آرڈر:
رات 11:30 بجے تک
🚪 ریسٹورنٹ مکمل بند ہونے کا وقت:
رات 11:45
یہ اوقات کار حکومت کی پالیسیز کے مطابق عارضی طور پر نافذ کیے گئے ہیں۔
جیسے ہی صورتحال نارمل ہوگی، ریسٹورنٹ دوبارہ اپنے پرانے اوقات پر آ جائے گا۔
ہم آپ کے تعاون کے بے حد مشکور ہیں 🙏
جزاک اللّٰہ مرچی 360 سانگھڑ
شکریہ

03/04/2026

محترم صارفین،
ملک کے موجودہ معاشی حالات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے، مرچی 360 سانگھڑ کی جانب سے آپ سبھ کو اطلاع کیا جاتا ہے
ہے کہ سانگھڑ شہر کے اندر تمام فوڈ ڈلیوری آرڈرز پر 100 روپے ڈیلیوری چارجز لاگو ہوں گے۔
یہ فیصلہ عارضی بنیادوں پر کیا گیا ہے، اور جیسے ہی ملکی حالات بہتر ہوں گے اور اخراجات میں کمی آئے گی، ان شاء اللہ ڈیلیوری چارجز دوبارہ ختم کر دیے جائیں گے۔

ہم آپ کے تعاون کے شکر گزار ہیں۔

شکریہ
مرچی 360 سانگھڑ

New Menu
31/12/2025

New Menu

Address

Pak Sanghar

Telephone

+923324187360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirchi 360 Sanghar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirchi 360 Sanghar:

Shortcuts

Share

Category