16/11/2025
پہلی مکمل کتاب برائے شعبہ میرج بیورواپنے کیریئر کا آغاز کریں اور بنیں پروفیشنل میچ میکر!
کیا آپ شادیوں کی میچ میکنگ کے شعبے میں قدم رکھنا چاہتے ہیں؟
یا پہلے سے میرج بیورو چلا رہے ہیں مگر اس کو مزید پروفیشنل انداز دینا چاہتے ہیں؟
تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے!
کتاب کے نمایاں فوائد:
مکمل میرج بیورو کورس کا رہنما**
میچ میکنگ کے تمام پہلوؤں پر عملی رہنمائی، حقیقی کیس اسٹڈیز اور تجربات پر مشتمل۔
گھر بیٹھے پروفیشنل ٹریننگ
بغیر کسی انسٹیٹیوٹ کے – کتاب میں مکمل تربیتی مواد شامل ہے۔
کتاب پڑھ کر آپ باآسانی اپنا میرج بیورو کھول سکتے ہیں یا موجودہ کاروبار میں بہتری لا سکتے ہیں۔
📖 کتاب کی قیمت: 750 روپے
ڈاک خرچ: 250 روپے
کل ادائیگی: **1000 روپے
جاز کیش: 0323-9947855
ایزی پیسہ: 0310-4337590
1. اپنا مکمل پوسٹل ایڈریس بھیجیں
2. 1000 روپے جاز کیش یا ایزی پیسہ سے ادا کریں
3. کتاب گھر بیٹھے حاصل کریں اور پروفیشنل میچ میکر بننے کا سفر شروع کریں
یہ کتاب ہر نئے اور موجودہ میچ میکر کے لیے اہم ہے تاکہ شعبہ میرج بیورو کے اصول، طریقے اور عملی رہنمائی سیکھیے اور کامیابی حاصل کیجیے۔