Mian Ms

Mian Ms اسلامی کلینڈر ، ترکش ڈرامے ، اسلامی وڈیوز، معلوماتی مواد ۔۔ حاصل کرنے کے لیے پیج فالو کریں شکریہ۔

05/03/2026

اسرائیل و امریکہ کی دہشت گردی مسلم ممالک ایران پر اور مسلم ممالک کی خاموشی پر لعنت بے شمار

31/12/2025

خوش آمدید 2026 ❤️🌸

‏دعا ہے کہ یہ نیا سال امن، امید، صحت اور خوشحالی کی نوید لے کر آئے۔اللہ کرے ہر دل مطمئن ہو، ہر گھر روشن ہو اور ہر آنکھ پر امید ہو۔
‏یا اللہ پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرما۔ آمین

26/11/2025

🇮🇳 *انڈین ایئر فورس کے دبئی ایئر شو کے جہاز اڑانے کے شاندار فضائی مظاہرے کے بعد*
*بھارتی بری فوج کا میں شاندار اور پیشہ ورانہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر زمینی مظاہرہ دیکھیئے،*

24/11/2025

انڈیا کے سات جنگی جہاز پاکستان نے گرائے تھے اور آٹھویں جہاز نے خودکشی کرلی اب ٹوٹل جہاز 8 ہوگئے ہیں ۔ ڈونلوڈ ٹرمپ

11/11/2025

Mian Ms

01/11/2025

وقت گزر گیا ہے وقت آ جاتا ہے پھر چلا جاتا ہےپہلے جنوری پھر دسمبر یوں مہینے سال گزر جاتے ہیں ۔

17/10/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *23 ربیع الثانی 1447ھ* 💎
🔖 *17 اکتوبر 2025ء* 💎
🌄 *بروز جمعہ Friday* 🌄

❁ *`جنت میں جمعہ کا دن`* ❁
🔹 *رسولﷺ نے فرمایا:*
*"جنت میں ایک بازار ہے جس میں وہ (اہل جنت) ہر جمعہ کو آیا کریں گے تو (اس روز) شمال کی ایسی ہوا چلے گی جو ان سے چہروں پر اور ان کے کپڑوں پر پھیل جائےگی، وہ حسن اورزینت میں اوربڑھ جائیں گے، وہ اپنے گھروالوں کے پاس واپس آئیں گے تو وہ (بھی) حسن وجمال میں اور بڑھ گئے ہوں گے، ان کےگھر والے ان سے کہیں گے: اللہ کی قسم! ہمارے (ہاں سے جانے کے) بعد تمہارا حسن وجمال اور بڑھ گیا ہے۔وہ کہیں گے اور تم بھی، اللہ کی قسم! ہمارے پیچھے تم لوگ بھی اور زیادہ خوبصورت حسین ہوگئے ہو۔"*🔹
📗«صحيح مسلم: 7146»

~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*میاں ایم ایس ←🦋*

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

31/08/2025

یہ سیلاب بھی یہودی ایجنٹ لگتا ہے انگریز کے بنائے 200 سال پرانے پل نہیں ٹورتا اور ہمارے محب وطن مسلمان /حاجی /نمازی ٹھیکیداروں کے پل بہا لے جاتا ہے۔

23/08/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *28 صفر 1447ھ* 💎
🔖 *23 اگست 2025ء* 💎
🔖 *08 بھادوں 2082ب* 💎

🌄 *بروز ہفتہ Saturday* 🌄

☘️ *والد کے دوستوں سے حسن سلوک !*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا:*
*’’اپنے والد کے ساتھ سب سے بڑا نیک سلوک یہ ہے کہ انسان اس شخص سے بھی بہت اچھا سلوک کرے جس کے ساتھ اس کے والد کا محبت کا رشتہ تھا ۔‘‘*🔹
📗 صحیح مسلم -6514
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*میاں ایم ایس←🦋*

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

22/08/2025

بیشک اسلام ایک سچا مذہب ہے

14/08/2025

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*

🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤

🔖 *19 صفر 1447ھ* 💎
🔖 *14 اگست 2025ء* 💎
🔖 *30 ساون 2082ب* 💎

🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌄

☘️ *وطن کا امن، رب کی نعمت !*
🔹 *رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جس نے بھی صبح کی اس حال میں کہ وہ اپنے گھر یا قوم میں امن سے ہو اور جسمانی لحاظ سے بالکل تندرست ہو اور دن بھر کی روزی اس کے پاس موجود ہو تو گویا اس کے لیے پوری دنیا سمیٹ دی گئی.*🔹
📗«جامع ترمذی-2346»
~ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ~
*میاں ایم ایس←🦋*

❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙

Address

Zafarwal Tahseel
Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Ms posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category