12/08/2022
ڈسٹرکٹ نگر۔
پٹھان چائے والے کے بعد ۔۔
اب پیش خدمت ہے۔
ایم علی نوری گریجویٹ چائے والا ۔۔
علمدار چوک نگر خاص میں ۔
محمد علی نوری کا تعلق تھول نگر خاص سے ہے۔
معروف سیاستدان مرحوم مرزا حسین اور وزیر خزانہ جاوید علی منوا کے پڑوسی ہے ۔
محمد علی نوری ایک مخلص انسان دوست ،خوش اخلاق ،ملنسار انسان ہے جو دن بر ہوٹل كامشکل کام اور ساتھ میں گریجویشن مکمل کیا ۔۔
محمد علی نوری سوشل میڈیا ٹیم پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کا ممبر بھی ہے۔
محمد علی نوری سماجی خدمت کے علاوہ سیاسی میدان میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے علاقے میں پاکستان پیپلز پارٹی کا درینہ کارکن کے نام سے جانا جاتا ہے جو پارٹی کے لئے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے ۔۔
محمد علی نوری نہایت مخلص انسان دوست ہونے کی وجہ سے ہر پارٹی کے لوگ مستفیذ ہونے آتے ہیں اور بہت خوش ہو کر چلے جاتے ہیں۔
دوستوں سے گزارش ہے کہ نوری گریجویٹ چائے والا کے پاس ضرور آئیں ۔
Restaurant