15/07/2023
بوسن روڈ کی پرائم لوکیشن پر اچھی شہرت کا حامل چلتا ہوا ریسٹورنٹ برائے فروخت
( وقت بڑا قیمتی ہے ضائع نہ کریں)
( مکمل تفصیل درج ہے )
سامان ریستوران بمعہ نام
موبائل فون بمعہ contacts اور 2 active سم.1.5کنال پر مشتمل کشادہ لان with plants ھال کورڈ ایریا 1000اسکوائر فٹ
کچن،
2عدد سٹور روم
الیکٹریکل روم
ریسٹ روم
بیک اپ روم
واشنگ ایریا.
2عدد لوھا کیبن
7 کے وی ڈیزل جنریٹر
یو پی ایس بمع بیٹریز
15 آنلائن کیمرے with NVR
ڈبل ایمپائلر موٹر+ بور سیف گارڈ سٹوریج ٹینک
2 تندور روٹی /نان
3 کھڈہ سجی تندور
1بار بی کیو انگیٹھی
1سیخ سٹینڈ بمع تکہ سیخ+ کباب سیخ تعداد 400
1کیش کاونٹر
1 کڑاھی اڈہ چولہا
1 مکھی دان
4 لکڑی میز 2 لوہا ٹیبل
2 لوہا کاؤنٹر
کراکری ریک بمع ماربل کراکری گلاس چمچ چھوٹے بڑے سلائسر کانٹے چائے کے کپ
1 عدد چائے چولہا
1 عدد مانا/چپاتی برنر بمعہ کارٹ
3 عدد دیگ برنر بڑے
واکنگ ٹریک +باؤنڈری وال فلور ٹف ٹائل
6 چھت والے پنکھے
5 بریکٹ فین
1 بڑا بریکٹ فین 24سائز
1 پیڈسٹل فین
3 ڈیپ فریزر
بجلی کی مکمل وائرنگ
لاکر الماری
ڈاڈیکس کی نالی دار چھت + لوہے کی نالی دار چھت
7 شیشے کی میز
28 پلاسٹک کرسیاں
5 لکڑی کے ھماچے+20 گاؤ تکیہ
16 چھوٹے سے لیکر فل سائز پتیلے
1 بڑا اسٹیمر
2 واٹر کولر
مختلف سائز کڑاہیاں+ کف گیر کھربی
5 ایل ای ڈی سرچ لائٹ
44 ایل ای ڈی بلب
واش بیسن
سنک
واشنگ ٹیبل
آٹے کی پیٹی
ایل جی اوون
2 الیکٹریک اسکیل
1 قیمہ مشین
9 کریٹ ریگولر بوتل
2 قنات
9 اسٹینڈ کرٹن
1 گرائنڈر
اسٹور الماری
اسٹور کاؤنٹر
فرنٹ فائبر چھت 10×35 سائز
فرنٹ گرل بمعہ گیٹ
سیکورٹی وال فینس
وغیرہ وغیرہ
ڈیمانڈ 30 لاکھ
پلاٹ کرایہ 50 ہزار
ایڈوانس 1 لاکھ