Multan sabzi mandi

Multan sabzi mandi we sale your fruits and vegetables at multan sabzi fruits market
on commison

29/04/2026
28/04/2026

ہاں جی گلگت بلتستان کا انمول تحفہ گرمی کا شاہکار چیری کھانی ہے میرے یار میں نے کہا اٹھاؤ اپنا جیسے موبائل اور ارڈر کرنے کے لیے ہو جاتے یار
چیری کی خرید و فروخت کے لیے ہم سے رابطہ کریں

28/04/2026


ملتان منڈی میں ہماری دکان پر تشریف لائیں اور اپنی پسند کی تازہ ترین پھل اور سبزیوں کا انتخاب کریں۔ ہماری دکان پر مختلف علاقوں سے لائے گئے معیاری پھل اور سبزیاں دستیاب ہیں جو کہ آپ کے ذائقہ کو ایک نئی جہت دیں گے۔

27/04/2026


03067551857

جتنے بھی لوگوں کو ٹاپ فین لسٹ میں ڈالا گیا ہے یہ تمام لوگ ہمیں میسج کریں واٹس ایپ پہ ان سب کو ہماری طرف سے گفٹ بھیجا جائ...
27/04/2026

جتنے بھی لوگوں کو ٹاپ فین لسٹ میں ڈالا گیا ہے یہ تمام لوگ ہمیں میسج کریں واٹس ایپ پہ ان سب کو ہماری طرف سے گفٹ بھیجا جائے گا
03067551857

Big shout out to my newest top fans! 💎 Zulufkar Zulufkar, Akram Shaikh, Malik Akram, Amjad Ahmad Gujjar, Fayaz Ahmad, Noman Khan, Meer Aazad Ali Khan

Drop a comment to welcome them to our community,

27/04/2026



اسلام اباد اور ملتان میں اج چیری کی پوزیشن 🍒 🍒 🍒 🍒

اج صبح ملتان منڈی میں گلگت کی چہری نہیں ائی لوگوں کا باسی مال اچھے ریٹ پر بک گیا نہ انے کی وجہ گلگت کے راستے بند ہونا تھے اسلام اباد منڈی میں دیر سے چہری پہنچی جس کی وجہ سے اسلام اباد میں انتہائی ریٹ کم رہا اور ملتان میں بہت زیادہ ہائی رہا

اگر اپ کو ایواگارڈو چاہیے تو ابھی اپنا ارڈر اندراج  کرائیں ہر تین دن بعد ملتان منڈی میں ایوا کارڈو دستیاب ہوگا0306755185...
25/04/2026

اگر اپ کو ایواگارڈو چاہیے
تو ابھی اپنا ارڈر اندراج کرائیں
ہر تین دن بعد ملتان منڈی میں ایوا کارڈو دستیاب ہوگا
03067551857

25/04/2026

03067551857

Address

Multan Sabzi Mandi Shop 69
Multan

Telephone

03067551857

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan sabzi mandi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Multan sabzi mandi:

Share